Perfect Stranger
Banned
یہ تصویر بتاتی ہے
ہائے میں مر گیا ۔ کتھے پھس گیا ۔
خیبرپختون میں حکومت بنا کر بڑی غلطی کی ۔
اب میں کیا کروں ؟
احتجاج کروں تو کس کے خلاف۔ ؟
پہلے تخت لاہور والوں کے خلاف میں سڑکوں پر تھا۔
اب میں پشاور والا ہوکر رہ گیا ہوں۔
میں نے 90 دن میں کرپشن ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
ہائے آج 90 دن بھی پورے ہوگئے
طالبان سے مذاکرات کا وعدہ
نیٹوسپلائی روکنے کی بڑھکیں۔
تعلیم کا نظام ایک کرنے کا اعلان
پولیس کا نظام ۔ ٹیکس کا نظام۔
ہائے اتنے نظام یہ تو نظام دین ہوگئے۔
پشاور اور میانوالی کی اپنی جیتی دونوں سیٹیں میں ہار گیا۔
کس دھاندلی کا رونا روں۔ اپنی جیت کا یا ہار کا۔
شہباز شریف صوبے کا وزیراعلی ہوکر اپنی سیٹ ہار گیا۔ اب کیسے کہوں کہ
دھاندلی ہوئی ۔۔۔
میں کیہڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈاہواں۔