jani1
Chief Minister (5k+ posts)

شہزادہ اور گدھا۔۔..shehzada aur gadha...

یہ اُوپر والی۔بغیر سینسر کے۔۔۔(bigsmile)۔
شاید یہ تصویر اُس وقت لی گئی جب گدھا بڑی ہوشیاری سے میاں جی کو اپنی جگہ فوٹو شوٹ کے لیئے بٹھا گیا۔۔
یہ کہہ کر کہ آپ کا انٹر ویو کم بارکر کرنے آرہی ہیں۔۔
کیونکہ گدھے کو بھی یقین تھا کہ اُس میں اور میاں جی میں فرق کرنا مُشکل ہوگا۔۔
اوریہ سب کرنے کے بعد باہر سے چُھپ چھپ کر نظارا کرتے ہوئے۔۔۔لوٹ پوٹ بھی ہورہا تھا۔
Last edited: