۔پنجاب میں تبدیلی کے لئے مثبت اشارے ملے ہیں،عون چوہدری

awn11.jpg

ترین گروپ کا صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔۔پنجاب میں تبدیلی کے لئے مثبت اشارے ملے ہیں،عون چوہدری

جیونیوز کے مطابق ترین گروپ نے پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ کے سرکردہ رہنما عون چوہدری نے کہا کہ ہمارا گروپ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کے مطالبے پر قائم ہے اور گروپ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں شریک نہیں ہوگا۔

ترین گروپ کے عون چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ کا اجلاس عثمان بزدار کی زیر صدارت ہوگا جس کے باعث کوئی رکن اجلاس میں نہیں جائے گا۔

ادھر عون چوہدری نے گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حکومتی شخصیات سے ملاقات کے بارے میں بریفنگ دی اور پرویز خٹک کے رابطے اور ملاقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

عون چوہدری نے جہانگیرترین کو بتایا کہ وفاقی وزیر پرویز خٹک نے ملاقات کی اورکہا ہے کہ ابھی ترین گروپ اپنے فیصلے روک لے، اس ملاقات میں پنجاب میں تبدیلی کے لئے مثبت اشارے ملے ہیں، جب کہ پنجاب کی اہم شخصیات نے بھی ترین گروپ کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

عون چوہدری کے مطابق جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ گروپ متحد رہے اور مشاورت سے فیصلے کرے۔ جب کہ جہانگیر ترین ڈاکٹرز کی اجازت کی صورت میں ایک ہفتے میں وطن واپس آسکتے ہیں۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
imran khan ki Jotion ki tafial tm ko vote milay hain aor yeh chawl aawon chohadry tu election be naheen jeeta ab yeh log black mail kertay hain. yeh sab Ghdar watan hain
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
1746144-imransajda-1530303348.jpg
imran khan ki Jotion ki tafial tm ko vote milay hain aor yeh chawl aawon chohadry tu election be naheen jeeta ab yeh log black mail kertay hain. yeh sab Ghdar watan hain

اسی عون چوہدری نے عمران سے مزاروں کو سجدے کروائے

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عون کھسرا کسی گشتی کی ناپاک اولاد ہے کھسروں کی شکل کا یہ گشتی کیُ اولاد اور کنجر گھٹیا نیچ اور طوائف کی حرام کئ اولاد ہے در لعنت کھسرے ٹائپ کنجر چودری طوائفوں کیُ اولاد اور طوائفوں سے شادی کرنے والا کنجر چودری کھسرا در لعنت طوائف کیٗ اولاد
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)

Rana sb is not coming slow ?
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
یہ عون چودھری بلکل ویسے ہی بیان بدلتا ہے جیسے اس کی موجودہ بیوی "اداکارہ نور بخاری" کھسم بدلتی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھسرے اور گشتی کے بچے کے بارے میں مشہور ہیں کہ یہ جہانگیر ترین جیسے امیر لوگوں کو لڑکیاں سپلائی کرتا ہے یہی اس کا کاروبار اور پیشہ ہے کنجر ہے یہ کھسرا فرعون چودری گشتی کیُ اولاد
 
Back
Top