میاں سانپ شریف کہہ رہا تھا کہ اس گرمی میں بھی میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں ۔۔ مگر اس جھوٹے کے پیچھے ایر کنڈیشنر چل رہا تھا اور گرمی میں عوام کھڑے تھے
میاں سانپ شریف کہہ رہا تھا کہ میں کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کروں ۔۔ عوام کہتی ہے کہ میاں سانپ اسی دور فٹے منہ سے
میاں سانپ شریف کہہ رہا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ میں آپ کے لیے کچھ کروں ۔۔ عوام کہتی ہے کہ میاں سانپ بس تم ڈوب مرو