پٹواری اپنے اس جعلی پیر کا بولا ہوا ہر لفظ وحی سمجھتے ہیں۔
سیاست میں آنے سے پہلے میاں صاحب فلمی اداکار بننا چاہتے تھے
بس یہ وہی اداکاری سیاست میں کر رہے ہیں
بھولا سا منہ بنا کر جھوٹ بول دیتے ہیں اور پٹواری سچ مان لیتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|