Two Stooges Chief Minister (5k+ posts) Mar 13, 2017 #3 یار یہ پٹواریوں کا پولیس چیف تو بلدیہ کے لیٹرینوں کے باھر منجھی پر بیٹھا، پیسے لینے والا بندہ لگتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔
یار یہ پٹواریوں کا پولیس چیف تو بلدیہ کے لیٹرینوں کے باھر منجھی پر بیٹھا، پیسے لینے والا بندہ لگتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔
Two Stooges Chief Minister (5k+ posts) Mar 13, 2017 #4 Will_Bite said: حضور، یہ ہیں وہ ذرایع........ Click to expand...
WatanDost Chief Minister (5k+ posts) Mar 13, 2017 #5 !!! پنجاب پولیس کا شاندار کارنامہ !!! پنجاب پولیس کا شاندار کارنامہ !!! بلآخر پنجاب پولیس نے شبانہ روز انتھک محنت سے وہ "منی ٹریل " ڈھونڈھ نکالی جس کا پانامہ کیس میں نام و نشان نہ ملا تھا اب تک وہ نایاب تصویر جس میں ان اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر اربوں روپے پاکستان سے دبئی منتقل هوئے
!!! پنجاب پولیس کا شاندار کارنامہ !!! پنجاب پولیس کا شاندار کارنامہ !!! بلآخر پنجاب پولیس نے شبانہ روز انتھک محنت سے وہ "منی ٹریل " ڈھونڈھ نکالی جس کا پانامہ کیس میں نام و نشان نہ ملا تھا اب تک وہ نایاب تصویر جس میں ان اونٹوں کو دکھایا گیا ہے جن پر اربوں روپے پاکستان سے دبئی منتقل هوئے