یہ کیسی سزا ہے جس کا پیپر پہلے سے آؤٹ ہو چکا ہے۔ علیمہ خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی سزا ہے جس کا پیپر پہلے سے آؤٹ ہو چکا ہے۔ علیمہ خان

عمران خان کی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق پر سوال۔۔عمران خان نے تو کہا ہے کہ ہم نے تو کبھی بھی دروازے بند نہیں کئے.. علیمہ خان کا جواب

عمران خان نے کہا ہے کہ میں کوئی ڈیل نہیں کر رہا ہوں۔۔۔ میں نے مذکراتی کمیٹی کو پوری اتھارٹی دے دی ہے وہ اس پر کام کرینگے

عمران خان کہہ رہا ہے کہ کل جج آئے اور ہر حال میں فیصلہ سنائے۔۔۔ علیمہ خانم

عمران خان کی بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق پر سوال۔۔عمران خان نے تو کہا ہے کہ ہم نے تو کبھی بھی دروازے بند نہیں کئے.. علیمہ خان کا جواب
https://twitter.com/x/status/1879855288351859155
نو مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے عمران خان نے کہا ہے کہ اس کے لیے نیوٹرل امپائر لگائیں ۔ نیوٹرل امپائر سپریم کورٹ کے تین سینئر موسٹ ججز کو لگائیں جو اسکی شفاف تحقیقات کریں ۔۔علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1879853699268550944
 
Back
Top