یہ کیا ماجرا ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
غور سے پڑھئیے
2757.png
❗
1f534.png
1f534.png
1f534.png
1f534.png
1f534.png
1f534.png
1f534.png
1f534.png

امبر محمود ہارون، روزنامہ ڈان کے بانی عبدالله ہارون کی پوتی ہیں اور اس وقت ڈان گروپ کی مالک ہیں. امبر محمود ہارون کے شوہر اعظم سہگل ہیں

اعظم سہگل کو نوازشریف نے پی آئی اے کا چئرمین بنایا ہوا ہے. اعظم سہگل کی بہن، ناز آفرین سہگل میاں منشاء کی بیوی ہیں

سہگل فیملی کے نجم سیٹھی اور انکی بیگم جگنو محسن سے قریبی تعلقات ہیں، جو فرائیڈے ٹائمز اور وینگارڈ پبلشنگ کمپنی کے مالک ہیں.
ہارون فیملی پاکستان کا بڑا سرمایہ دار خاندان ہے جبکہ سہگل فیملی تیس بڑی کمپنیوں کے مالک ہیں اور نشاط گروپ کے میاں منشاء اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے سرمایہ دار خاندان کے سربراہ ہیں اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کے گہرے دوست ہیں

میاں منشاء سے بھارتی سرمایہ کاروں کے بہترین تعلقات ہیں. وہ بھارت بھر میں اپنے بینک ایم سی بی کی شاخیں کھولنے میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں

بھارت میں پاکستان کے سابق سفیر، شاہد حامد کو نشاط گروپ نے اپنی کمپنی کا ڈائریکٹر بنالیا تھا. جو ہندوستانیوں کے پاکستانی ویزہ اور پاکستانیوں کے ہندوستانی ویزے کا بغیر انٹرویو بندوبست کرتے تھے اور جنہوں نے ہندوستانی سرمایہ کاروں سے تعلقات بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا

پاکستان کے ایک اور امیر ترین سرمایہ کار، سلطان لاکھانی ہیں جو لاکھانی گروپ کے شریک مالک ہیں. انکا بھارت سے وسیع کاروبار ہے. پاکستان میں ٹائیٹن گھڑیوں سے لے کر ٹیٹلی چائے تک کئی ہندوستانی برانڈز کو متعارف کرانے میں انکا نام سب سے آگے ہے. یہ کوئی اتفاقی اَمر نہیں ہے کہ سلطان لاکھانی سنیچری پبلشنگ کمپنی کے بھی مالک ہیں جو نہ صرف اخبار ایکسپریس ٹرائبیون نکالتا ہے بلکہ ایکسپریس کے نام کے چینلز کا بھی مالک ہے

دوسری طرف ایک اور بڑی کاروباری شخصیت جہانگیر صدیقی کی ہے، جنکے بیٹے علی جہانگیر صدیقی کی شادی جنگ/جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کی بیٹی سے ہوئی ہے. جہانگیر صدیقی سلطانہ صدیقی کے بھائی ہیں اور سلطانہ صدیقی ہم ٹی وی کی مالک ہیں.
نوازشریف اپنے دوست سرمایہ کاروں
میاں منشاء،
اعظم سہگل،
سلطان لاکھانی،
جہانگیر صدیقی اور
میڈیا میں اپنے ساتھیوں نجم سیٹھی،
میر شکیل الرحمٰن،
ایکسپریس، جیو، ہم ٹی وی وغیرہ کے ذریعے ہندوستانی مفادات کو بڑھانے اور پرائیویٹائزیشن کمیشن کے ذریعے پاکستانی اداروں کو بھارتی سرمایہ کاروں کو بیچنا چاہتے ہیں اور خود پارٹنر بننا چاہتے ہیں. اس میں قابلِ ذکر
پی آئی اے،
اوجی ڈی سی،
نیشنل بینک آف پاکستان،
پاکستان اسٹیل ملز
اور پی ایس او ہیں.

انڈیا کی بربریت کے خلاف ن لیگ کی مجرمانہ خاموشی،
ماضی کے بدترین دشمن کو تجارت کے لیے پسندیدہ ملک قرار دینا،
سکیورٹی کےبہانےکھلاڑی تک پاکستان نہیں آتے مگر انکا وزیراعظم نریندر مودی 22 گھنٹے کے نوٹس پہ آجاتا ہے، شریف برادران کے ملک دشمن کے ساتھ گھریلو تعلقات

شریف برادران کی ملزکی مینجمنٹ،
ویلڈرز،
ٹیکنیشن،
پروجیکٹ مینجمنٹ،
کمپیوٹرٹکنیشن سب انڈین.

شریف فیملی کی انڈیا میں بڑےپیمانے پرسرمایہ کاری.
یہ سب معاملات عمران خان کے شریف برادران پر حالیہ خدشات کی نہ صرف تائید کرتے ہیں بلکہ مستقبل کے تشویشناک حالات کی نشاندہی بھی کرتے ہیں

دعا ہے الله تعالی پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے... آمین
https://www.facebook.com/pakistanisiasat/posts/1298802086847666

 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Why the people of Pakistan are sleeping in their holes........what they are waiting for????????????

This man, nawaz sharif, is enemy of Pakistan !!!!!!!!!!!!!
 

oscar

Minister (2k+ posts)
فوج ہے نا، جس کے اس ملک میں سب سے ذیادہ سٹیکس ہیں۔ اگر اس نے کچھ نہیں کرنا تو بات ختم۔ عوام تو گدھے ہیں جن کا کام اشرافیہ کا بوجھ اٹھانا ہے، چاھے وہ پاکستانی ہو، انگریز ہو یا ھندو۔
 

dingdong

Banned
aur abb to DG bhi rishta daar hai kisi dushman ki zaroorat hi nahi Pakistan ko ,Noora Butt , Khawaja sras , Ishaq daar aur yeh group hi kaafi hai with DG and company
 
Last edited:

Back
Top