یہ کس پٹواری کا ذکر ہو رہا ہے

SAIT_

Senator (1k+ posts)
یہاں پر شاعر مجرے دیکھنے والے کو پٹواری کا منڈا کہ رہا ہے - جو دور ہی دور سے مجرا دیکھ کر اپنا شوق پورا کر لیتا ہے-
اصل فساد کی جڑ وہ ہے جو مجرے منقعد کرواتا ہے - مجرے کروانے والا باز آجاے تو پٹواری کا منڈا بھی اکھیاں مارنے سے باز آ جائے گا
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
یہاں پر شاعر مجرے دیکھنے والے کو پٹواری کا منڈا کہ رہا ہے - جو دور ہی دور سے مجرا دیکھ کر اپنا شوق پورا کر لیتا ہے-
اصل فساد کی جڑ وہ ہے جو مجرے منقعد کرواتا ہے - مجرے کروانے والا باز آجاے تو پٹواری کا منڈا بھی اکھیاں مارنے سے باز آ جائے گا

صاحب کیا پتا کہ آنکھیں مارنے والا ہی مجرا کرانے والا بھی ہو
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کو فوراً سے پہلے اس گانے کو "قومی ترانے" کی جگہ سکولوں میں گانے کے احکامات دینے چاھئیے
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
صاحب کیا پتا کہ آنکھیں مارنے والا ہی مجرا کرانے والا بھی ہو


مجرا کروانے والا کیوں دور سے اکھیاں مارے گا - وہ مختار ہے، مجرے کا مالک ہے دور سے اکھیاں مارنے والی بات اس پر جچتی نہیں -
دور دور سے اکھیاں مفت بر قسم کے لوگ ہی مارتے ہیں جو کہ بیان کردہ صورتحال میں کوئی پٹواری ہے - اور فری میں مجرا دیکھنا چاہتا ہے


اگر آپ اس معاملے کو سیاسی نقطۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں تو بھی فی زمانہ مجرا کروانے کا ملزم کوئی پٹواری نہیں ہے -
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ گانا بھی جلد ہی آنے والا ہے

دیکھو جیل وچ مکھیاں مارے منڈا پٹواری دا