یہ ٹاک شو ہے آپ کی عدالت نہیں،شوکت صدیقی پروگرام سے اٹھ کرچلے گئے

ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ جج رہا ہے اور زیادہ تر اسی طرح کے ججز پاکستان میں پائے جاتے ہیں۔ کل تک نون لیگ کا مفاد آرمی مخالف تھا اس لئے یہ کل تک فوج مخالف تھا آج نون لیگ کا مفاد پی ٹی آئی مخالف اور فوج کے حق میں ہے اس لئے یہ جھوٹا شخص فوج کے ساتھ ہے۔ ٹویٹر پر بیٹھا خود ہی اپنے آپ کو سرخرو ثابت کررہا ہوتا ہے۔ پاکستان کا المیہ ہے کہ جب بھی کوئی کورٹ میں بنچ بنتا ہے تو لوگوں کو فیصلے کا پہلے سے پتا ہوتا ہے کہ کیا آئے گا۔جس سے صاف پتا چلتا ہے کہ ملک میں انصاف کے نام پر ایک بوسیدہ نظام قائم ہے جس کو ہر صورت گرانا چاہئے۔ اس کے لئے کیا طریقہ کار استعمال ہونا چاہئے اس پر بہرحال بات ہوسکتی ہے۔