سالوں سے تحقیر اور ذلّت کی تھوکیں ہمارے منہ پر پھینکی جا رہی ہیں .
پچھلے اٹھائیس سال سے ایک کرپٹ ،ناہل ،جاہل ،فرسودہ اشرافیہ جموریت کے نام پر اس ملک پر قابض ہو چکی ہے .
ہمارے تمام مسائل کے ذمہ دار ،یہی زرداری اور شریف گروپ ہیں .
عمران پچھلے پینتیس دن سے اپنی تبدیلی کا پیغام عوام کے کانوں میں ڈال رہا ہے .
پی آیی اے والے واقعے کے بعد ایک روشنی نظر آرہی ہے .
کیوں نہ آج ہی سے ،جب سڑکوں پر کسسی لٹیرے کے لیے کوئی روٹ لگا ہو تو ،
صرف پندرہ سے بیس لوگ اکھٹے ہو جائیں اور روٹ بند کر دیں .
دیکھتے دیکھتے سینکڑوں لوگ آپ کے ہم نوا بن جائیں گے .
ایک ایسی مہم شروع ہو گی .جو اس کرپٹ سسٹم کو ہلا کر رکھ دے گی .
لوگ ایک آزادی کا سانس لیں گے جیسے ہم لوگ یہاں لیتے ہیں.
آزادی اور عزت کا ایک احساس آپ کی خوداری آسمان تک پہنچا دیتا ہے .
اٹھو اور یہ کام کل پر مت چھوڑو .
کل کبھی نہیں آتی .
لوکل اور عالمی میڈیا آپ کا ساتھ دے گا .
اس وقت کو کھونا نہیں

Last edited by a moderator: