غربت ،بے کسی اور بڑھاپے کا یہ منظر زبان سے الفاظ چھین لیتا ہے ، حکومت پنجاب کی ہو ، خیبر یا سندھ کی ہو یا بلوچستان کی ، سب کے منہ پر طمانچہ ہے ، حکمرانوں اور سیاست دانوں کی بد عنوانیوں کی کہانیاں ہر سو پھیلی ہیں ، غریبوں کا خون پھر بھی جونکوں کی طرح چوس رہے ہیں