PTICaptain
Minister (2k+ posts)
یہ منافقت آخر کب تک
عمران خان نے حضرت عمر فاروق کی شہادت والے دن چھٹی کروائی، یہ خاموش
سود کے خاتمے کیلئے اسمبلی سے بل پاس کروایا،یہ خاموش
قرآن مجیدترجمعہ سمیت میٹرک تک لازمی قراردیا، یہ خاموش
ختم نبوت پر مضامین کو نصاب کا حصہ بنایا ،یہ خاموش
جہیز جیسی لعنت کے خلاف بل لایا ، یہ خاموش
ملک میں کرپشن کے خاتمہ کیلئے پانامہ لیکس کی جنگ لڑا
شریف خاندان کو عدالت گھسیٹ لایا، یہ خاموش
مریم نواز کی فوج سے غداری پر ، یہ خاموش
ماڈل ٹاؤن کی قتل وغارت پر ، یہ خاموش
کلبھوشن اور راء کے جاسُوسوں کی سرپرستی ،یہ خاموش
عمران خان نے پھٹیچر کہہ دیا تو منافقین چیخ پڑے کاش اس طرح
نواز اور زرداری کی کرپشن پر بھی چیختے تو پاکستان کا یہ حال تو نہ ہوتا
(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)
Last edited: