موجودہ حالات کا تقاضہ ہے کہ میں اپنی مہینوں کی خاموشی کو توڑ کر سماء ٹی وی پر پیش کئے جانے والے پروگرام میں مذہبی اسکالر کہے جانے والے ایک ایسے شخص کو جسے دین اسلام کا بطور عالم پیش کیا گیا جس نے اپنے ابتدائی ایام میں ُ ایک کمرشل بنک اسلامی بنک بنا کر اللہ تعالی کے فرمان کے خلاف سودی کاروبار کو فروغ دیکر اللہ اور اس کاروبار میں ملوث ہوکر پہلے ہی ثابت کر دیا تھا کہ یا تو وہ مذہبی اسکالر نہیں ہے بھیڑ کی کھال کا کرایہ دار ہے یا یہ شخص دین میں ضعف پیدا کرنے کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔ میرے اعتراضات مندرجہ ذیل ہیں۔
تقی عثمانی کی حیثیت کسی شخص کو یہ کیسے قرار دی سکتی ہے کہ فلاں شخخص بہت نیک ہے اور اسے نبی کریم کثرت سے خواب میں اسے نظر آتے ہیں ( اگر میں ان دونوں افراد کو چور کا بھائی گرہ کٹ کہوں تو یہ عثمانی مجھے کیسے غلط ثابت کرینگے، یہ دونوں اس مرتبہ تعویض گنڈوں کا فروغ کرنے جارہے ہیں،اسکا ماضی گواہ ہے۔
اگر عثمانی سچے ہیں تو ان کثرت سے نبئی کریم سے ملاقات کرنے والے سے کہہ کر یہودی ماؤں کے اسلام کے ٹھیکیداروں سے اسلام کو آزاد کرادیں اور سودی فروغ کے مفتے تقی کو نیست و نابود کرادیں کیونکہ اسمیں کوئی شک نہیں سود اعلانیہ جنگ ہے اللہ اور سود لینے والے کے درمیان یہ کہ مفتے صاحب غلط ہیں للّٰہ تعالی انکو راہ راست دکھائے اور اسے ایسے ارشادات سے معافی مانگیں اور اور اپنی صحبت بدلیں
آپ حضرات کو اسپر قلم اٹھانے کی ضرورت ہے خاموشی دین اسلام کو مزید کمزور کرے گی اور ان بھیڑیوں کی حوصلہ افزائی اللہ ہمیں صحیح قدم اٹھانے میں کامیاب فرمائے۔آمین