Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف عزت سے یہ کام کر لیں تو اچھا ہے ورنہ ان کو کرسی سمیت کوئی اقتدار سے باہر چھوڑ آیا تو اچھے رہ جائیں گے؟-محمد علی درانی
عمران خان کو رہائی بھی ملے گی اور نئے انتخابات بھی کروانا پڑیں گے عاصم منیر کے رائٹ ہینڈ محمد علی درانی کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1807831665265311874
"98 فیصد نوجوان اور قوم خان صاحب کے ساتھ ہے۔۔ یہی انکی طاقت ہے"محمد علی درانی
یہ عمران خان کو مذاکرات کیلئے جیل سے بلائیں گے بھی اور چھوڑیں گے بھی۔ شہباز شریف عزت سے یہ کام کر لیں تو اچھا ہے ورنہ ان کو کرسی سمیت کوئی اقتدار سے باہر چھوڑ آیا تو اچھے رہ جائیں گے؟-محمد علی درانی
https://twitter.com/x/status/1808205325301903701
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zmynwDy/duanai11h1h1.jpg
Last edited by a moderator: