یہ صرف شام کا معاملہ نہیں ہے

Muhkam

MPA (400+ posts)
مسعود انور

http://www.masoodanwar.com
[email protected]

شام پر حملے کے لئے طبل جنگ بجایا جاچکا ہے۔ یہ حملہ کب ہوتا ہے ، رات میں ہوتا ہے یا دن میں ہوتا ہے۔ اب اس کی اہمیت باقی نہیں رہی ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ شام پر اسی طرح کے حملے کا آغاز ہوا چاہتا ہے جس طرح افغانستان میں ہوا تھا، عراق میں ہوا تھا اور لیبیا میں ہوا تھا۔ یہ حملہ آور صرف حکومت تبدیل کرکے نہیں چلے گئے تھے، بلکہ ابھی تک براجمان ہیں۔ ایسٹ انڈیا کمپبنی کی طرح، جس کے کل پانچ ہزار گورے پورے متحدہ ہندوستان پر اپنے کالے ایجنٹوں کے ذریعے حکمرانی کررہے تھے، یہ حملہ آور ابھی تک مقبوضہ ممالک کو تاراج کئے ہوئے ہیں۔ رہے کالے ، تو وہ ان کی پروپیگنڈہ مشین کے زیر اثر وہی بولی بول رہے ہیں جو یہ جارح حملہ آور چاہتے ہیں۔

شام پر حملہ ہونا اتنا واضح ہے کہ معروف نیوز ایجنسی رائٹر نے روسی نیوز ایجنسی انٹر فیکس کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ
شام میں تارتس کے ساحلی مقام پر موجود روسی اہلکاروں نے اپنا نیوی کا مستقر خالی کرنا شروع کردیا ہے۔ تمام اہلکار فوری طور پر ایک زیر مرمت جہاز پر منتقل ہوگئے ہیں جبکہ فوجی تنصیبات کو بھی بتدریج وہاں سے ہٹانا شروع کردیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ امریکی، برطانوی اور فرانسیسی جہاز شام پر فضائی حملہ کریں گے۔ یہ صرف فضائی حملہ نہیں ہے ، جس کا اتنا خوف ہے کہ روسی بحریہ نے شام میں موجود اپنا فوجی مستقر خالی کرنا شروع کردیا ہے۔ فضائی حملے کرنا نہ تو اتحادیوں کے لئے نیا ہے اور نہ ہی اس کے شکار ممالک کے لئے۔ امریکا روز پاکستان، افغانستان اور یمن پر فضائی حملے کرتا ہے اور اپنے اہداف کو دن و رات آزادانہ نشانہ بناتا ہے مگر کہیں پر نہ تو کوئی خدشات ہیں اور نہ ہی کوئی شور شرابہ۔ خودشام میں امریکا کئی ڈرون حملے کرچکا ہے مگر اس کا اب تک کہیں پر کوئی ذکر نہیں ہے۔ اسرائیل عراق، مصر، شام اور سوڈان میں فضائی حملے کرچکا ہے مگر سب خاموش رہے، کوئی خوف کی علامت کہیں پر بھی نمودار نہیں ہوئی۔ اب ایسا کیا ہے کہ سب شور مچارہے ہیں۔ پوری اسلامی دنیا تقسیم ہے۔ کچھ خوش ہیں اور کچھ سراسیمہ ۔

اس کی وجہ بہت واضح ہے۔ جیسا کہ میں نے ابھی اوپر بیان کیا کہ اس وقت شام پر جو حملہ ہونے جارہا ہے اس کی نوعیت افغانستان، عراق اور لیبیاپر حملے جیسی ہے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔افغانستان ، عراق اور لیبیا پر حملے کے نتیجے میں وہ جغرافیائی تبدیلیاں نہیں آئیں جو اب آنے جارہی ہیں۔ جب افغانستان، عراق اور لیبیاکو تاخت و تاراج کیا گیا تو شیعوں نے تالیاں بجائیں کہ اچھا ہوا ، ان کو یہی سزا ملنی چاہئے تھی۔ جب پاکستان اور یمن پر روز حملے ہوتے ہیں تو بھی ان شیعوں نے اسی ردعمل کا مظاہرہ کیا۔ اب شام پر حملہ ہونے جارہا ہے تو پھر یہی کہانی دہرائی جائے گی اور سنی دنیا خوب تالیاں بجائے گی کہ شام میں نصیریوں کو خوب سبق سکھایا گیا ہے اور پھر اس کے بعد ایرانیوں کی باری آئے گی تو بھی سارے سنی تالیاں بجا کر اور بھنگڑے ڈال کر اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہوں گے۔
مگر اس کے بعد جب یہ گدھ مشرق وسطیٰ کے جغرافیہ کو تبدیل کرنے کی طرف بڑھیں گے اور سعودی عرب کے حصے بخرے کریں گے تو اس وقت یہ شیعہ اور سنی کہاں پر کھڑے ہوں گے؟

یہ کوئی مشکل کہانی نہیں ہے جو سمجھ میں نہیں آرہی اور نہ ہی اس میں کچھ بھی خفیہ ہے۔ سب کچھ بہت واضح ہے کہ ون ورلڈ گورنمنٹ قائم کرنے والوں کا مقصد نہ توشیعہ اور سنیوں میں سے کسی کا ساتھ دینا ہے اور نہ ہی یہ وسائل کی جنگ ہے۔ دنیا بھر کے وسائل پہلے سے ہی ان کے قبضے میں ہیں۔ نہ ہی یہ روس، چین، امریکا اور یورپ کی بالادستی کی جنگ ہے کہ ان سب ممالک میں ان ہی عالمی بینکاروں کے ایجنٹوں کی حکومتیں قائم ہیں۔ ان سارے ممالک کو ان بینکاروں نے قرض تلے اتنا دبادیا ہے کہ اب یہ چوں بھی نہیں کرسکتے۔ یہ ساری جنگ انسانیت کیے خلاف ہے، یہ ساری جنگ اس دنیا پر شیطان کی حاکمیت اعلیٰ کے قیام کے لئے ہے۔ اس امر کو پہچانئے۔ شیعہ سنی کی تفریق سے باہر آئیے۔ یہودی، عیسائی اور مسلمان کی تفریق کو بھی چھوڑیئے۔ بس صرف یہ دیکھئے کہ اس شیطانی حکومت کے خلاف کون کھڑا ہے۔ دنیا پر شیطان کی حاکمیت اعلیٰ کے قیام کے خلاف جدوجہد کا پہلا قدم حالات سے آگاہی ہے۔

خود بھی حقیقت سے آگاہ رہئے اور اپنے جاننے والوں کو بھی آگاہ رکھئے۔
اس دنیا پر ایک عالمگیر شیطانی حکومت کے قیام کی سازشوں سے خود بھی ہشیار رہئے اور اپنے آس پاس والوں کو بھی خبردار رکھئے۔ ہشیار باش۔
 
Last edited by a moderator:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
شامی مسلمانوں کے قتل کا پھر ذکر غائب
لاکھوں پناہ گزینوں کے کیمپوں میں جانے کا ذکر تک نہیں

ایک مخصوص زاویے سے لکھا گیا مضمون

امریکا شیطان صحیح، سعودیہ امریکی غلام صحیح، ایران منافق صحیح، حزب اللہ قاتل صحیح، اسرائیل خوش صحیح
مگر شامی مسلمانوں کا کیا کریں؟؟

Last edited by a moderator:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

اسی لئے بشار الاسد ایک لاکھ بچوں عورتوں اور جوانوں کو قتل کر چکا ہے
اور دجال کے حمایتیوں کے گھروں پر جہازوں سے بمباری کر رہا ہے
اور انکے شہروں کو تاراج کر رہا ہے

دجالی قوتوں کے بچے دیکھنے ہیں؟؟
اچھا ہوا انکو بچپن میں ہی موت کی نیند سلا دیا...بڑے هو کر انہوں نے ویسے بھی دجالی قوتوں کا ساتھ دینا تھا...ہ

images

اور ویسے بھی ایران کی حمایت سے جو قتل عام ہوگا وہ دجالی قوتوں کا ہی ہوگا

شاباش ایران...شاباش اسد
اور مارو اور شہر تباہ کرو...دجالی قوتوں کو ختم کردو
انکے بچوں عورتوں کسی کو نا چھوڑو
کیمیائی ہتھیار نا ملیں کم پڑ جائیں تو ایٹم بم اٹھا کے پھینک دو
دجالی قوتوں کو مارنے کے لئے سب جائز ہے
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

this world is a big confusion with conspiracy theories and everybody has a hidden agenda from politician to religious people and will remain like that, 90% world population are powerless like us, only 10% rule so everything is possible as in this video clip. We all are just mere spectators and just sit enjoy the show and see how things unfold and trust in god for the best thats all we can do.(serious)
 
Innocent person

Politcal Worker (100+ posts)
مسلمان خوش اسلئے نہیں ہیں کے امریکا کے حملہ کرنے سے بشار کی حاکمیت ختم ہوگی وہ تو پہلے ہی مجاہدین ختم کر چکے ہیں
مسلمان اسلئے خوش ہیں کے خراسان کے بعد تمام صلیبی طاقتوں کو شام میں بھی شکست فاش ہوگی
اور یہ شکست صلیبی طاقتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی انشاللہ
 
sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

اسی لئے بشار الاسد ایک لاکھ بچوں عورتوں اور جوانوں کو قتل کر چکا ہے
اور دجال کے حمایتیوں کے گھروں پر جہازوں سے بمباری کر رہا ہے
اور انکے شہروں کو تاراج کر رہا ہے

دجالی قوتوں کے بچے دیکھنے ہیں؟؟
اچھا ہوا انکو بچپن میں ہی موت کی نیند سلا دیا...بڑے هو کر انہوں نے ویسے بھی دجالی قوتوں کا ساتھ دینا تھا...ہ

images

اور ویسے بھی ایران کی حمایت سے جو قتل عام ہوگا وہ دجالی قوتوں کا ہی ہوگا

شاباش ایران...شاباش اسد
اور مارو اور شہر تباہ کرو...دجالی قوتوں کو ختم کردو
انکے بچوں عورتوں کسی کو نا چھوڑو
کیمیائی ہتھیار نا ملیں کم پڑ جائیں تو ایٹم بم اٹھا کے پھینک دو
دجالی قوتوں کو مارنے کے لئے سب جائز ہے
If he did that than he should be punished by his own people not by USA+Britain+Israel+Saudia+Al-Qaida.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

لوگ سمجھتے ہیں که دجال کا ساتھ دینے والے حکمران اور انکے عوام ہونگے
جبکہ ایسا نہیں

احادیث اس بارے میں جتنی بھی آئ ہیں
انکا لب لباب یہ ہے که یہ فیصلہ عقائد اور اعمال کی بنیاد پر ہوگا
جن جن کا عقیدہ کمزور ہوگا جن کے دلوں میں منافقت اور شر ہوگا وہ دجال کی طاقت کے آگے سربسجود ہوجائینگے
پتہ نہیں اس وقت یہ موجودہ حکومتیں ہونگی بھی یا نہیں

مکہ اور مدینہ کو اللہ دجال سے محفوظ رکھے گا
مگر سعودی سرزمین اس میں شامل نہیں
تو ثابت ہوا که دجال کی قوتوں کا تعلق ممالک سے نہیں ہوگا
بلکہ جو بے ایمان ہوگا، اعمال میں کمزور ہوگا، علم سے عاری ہوگا وہی دجال کے فتنے کا شکار ہوگا
 
جناب یہ اللہ کا قانون ہے
ظلم کو ختم کرنے کے لئے ظالم پر ظالم مسلط کرتا ہے
وہ لوگ جو روزانہ مر رہے ہوں اور روزانہ بے گھر هو رہے ہوں....وہ اللہ سے کیا دعا کرینگے؟؟

یااللہ ہماری مدد فرما

اب یہ اللہ کی مرضی ہے که اللہ کس طرح سے اسباب پیدا کرتا ہے
جب ظلم حد سے گزر جاۓ تو اس بات کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے که ظالم کا خاتمہ کس طرح هو رہا ہے....پھر مظلوم کی ایک ہی پکار ہوتی ہے که یا اللہ ہمیں ظلم سے نجات عطا فرما

اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اعمال کے سبب جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں (۱۲۹)ہ

سورة الاٴنعَام

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے که بہت سے بھائی شامی مسلمانوں کے مظالم پر صرف نظر کر کے صرف اس بحث میں پڑے ہووے ہیں که ایران کس کے ساتھ ہے، بشار کے اتحادی کون ہیں، سعودیہ کا کیا کردار ہے، امریکا کیا چاہتا ہے

یعنی شامی مسلمان اگر مرتے ہیں تو مرتے رہیں....ان پر ہونے والے ظلم کا خاتمہ کیسے هو اور ظالم کا انجام کیا هو...اس سے کوئی تعلق نہیں
 
Merey bhai kia aap abb bhi yahi samajtey hein k dajaal ghorey pey beith k aye ga...in far far future ?
 
واللہ اعلم
مجھے اتنا پتہ ہے که دجال سے بچنے کے لئے خالص ایمانی قوت درکار ہوگی
اللہ کی ذات پر بھرپور یقین اور اسی کی خالص عبادت
اور علم صحیح

دجال کی کرامتیں اور دجال کے شعبدے ہی لوگوں کے لئے فتنے کا سبب ہونگے

اللہ ہمیں دجال کے فتنے سے بچاے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

جناب یہ اللہ کا قانون ہے
ظلم کو ختم کرنے کے لئے ظالم پر ظالم مسلط کرتا ہے
وہ لوگ جو روزانہ مر رہے ہوں اور روزانہ بے گھر هو رہے ہوں....وہ اللہ سے کیا دعا کرینگے؟؟

یااللہ ہماری مدد فرما

اب یہ اللہ کی مرضی ہے که اللہ کس طرح سے اسباب پیدا کرتا ہے
جب ظلم حد سے گزر جاۓ تو اس بات کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے که ظالم کا خاتمہ کس طرح هو رہا ہے....پھر مظلوم کی ایک ہی پکار ہوتی ہے که یا اللہ ہمیں ظلم سے نجات عطا فرما

اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اعمال کے سبب جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں (۱۲۹)ہ

سورة الاٴنعَام

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے که بہت سے بھائی شامی مسلمانوں کے مظالم پر صرف نظر کر کے صرف اس بحث میں پڑے ہووے ہیں که ایران کس کے ساتھ ہے، بشار کے اتحادی کون ہیں، سعودیہ کا کیا کردار ہے، امریکا کیا چاہتا ہے

یعنی شامی مسلمان اگر مرتے ہیں تو مرتے رہیں....ان پر ہونے والے ظلم کا خاتمہ کیسے هو اور ظالم کا انجام کیا هو...اس سے کوئی تعلق نہیں

O bhai khuda ka khof karo Allah ki aayat mubaraka ka ghalat tarjumma apne matlab ke liye kar rahe ho aur sath sath apne hi matlab ki tafseer bhi. Jo ayat tum ne ooper bayan ki hai uska sahi tarjumma ye hai

"And thus We do make the wrongdoers supporters of one another, because of that which they used to earn."

is ayat ko pichli aayat ke saath mila kar dekho ke baat kis context main ho rahi hai. ayat 128 ka tarjumma parho phir pata lag jayega

Tumhare khayaal main Iraq se aik zaalim ka khtma karke Iraq main zulm khatam hua ya aur barha? soch kar batana aur jab jawaab do to apne matlab ka point dekh kar nahi balke pori post ka dena... Allah se maafi maango aur logon ko gumrah mat karo...

Khuram Shehzad Jafri

people who mourn everyday over drone attacks are now praising America over for possible intervention in Syria. Our double standards :angry_smile:
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

people who mourn everyday over drone attacks are now praising America over for possible intervention in Syria. Our double standards :angry_smile:

BASHAAR tu shami musalmaan bachon aurton per phool bersaa raha hey
10 laakh sey zaaid sirf bachey jo refugee camp mien hien picnic mananey aaye hien

Sharam tum ko meger nahin aati
 
Irfan Chohan

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

If Shias regime thinks that they are serving humanity by killing sunnis then they must think again.
We all are against such practise in any part of earth. Muslims should be united. Shias believes are nothing but something made of their ownselves. which is totally against ISLAM.
اسی لئے بشار الاسد ایک لاکھ بچوں عورتوں اور جوانوں کو قتل کر چکا ہے
اور دجال کے حمایتیوں کے گھروں پر جہازوں سے بمباری کر رہا ہے
اور انکے شہروں کو تاراج کر رہا ہے

دجالی قوتوں کے بچے دیکھنے ہیں؟؟
اچھا ہوا انکو بچپن میں ہی موت کی نیند سلا دیا...بڑے هو کر انہوں نے ویسے بھی دجالی قوتوں کا ساتھ دینا تھا...ہ

images

اور ویسے بھی ایران کی حمایت سے جو قتل عام ہوگا وہ دجالی قوتوں کا ہی ہوگا

شاباش ایران...شاباش اسد
اور مارو اور شہر تباہ کرو...دجالی قوتوں کو ختم کردو
انکے بچوں عورتوں کسی کو نا چھوڑو
کیمیائی ہتھیار نا ملیں کم پڑ جائیں تو ایٹم بم اٹھا کے پھینک دو
دجالی قوتوں کو مارنے کے لئے سب جائز ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

O bhai khuda ka khof karo Allah ki aayat mubaraka ka ghalat tarjumma apne matlab ke liye kar rahe ho aur sath sath apne hi matlab ki tafseer bhi. Jo ayat tum ne ooper bayan ki hai uska sahi tarjumma ye hai

"And thus We do make the wrongdoers supporters of one another, because of that which they used to earn."

is ayat ko pichli aayat ke saath mila kar dekho ke baat kis context main ho rahi hai. ayat 128 ka tarjumma parho phir pata lag jayega

Tumhare khayaal main Iraq se aik zaalim ka khtma karke Iraq main zulm khatam hua ya aur barha? soch kar batana aur jab jawaab do to apne matlab ka point dekh kar nahi balke pori post ka dena... Allah se maafi maango aur logon ko gumrah mat karo...

جناب میں نے جو ترجمہ پیش کیا وہ بلکل صحیح ہے
اور ظالم پر ظالم کا مسلط ہونا بھی اس آیت کا مفہوم ہے
جسے علماء نے تسلیم کے ہے

اسکے علاوہ بھی تاریخی حقیقت ہے که ظالم کا ظالم سے ٹکراؤ ہوتا رہتا ہے
اور یہی اور اس سے ملتا جلتا مضمون سورہ حج آیت نمبر ٤٠ میں بھی ذکر ہوا ہے

[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="width: 5%, bgcolor: #5993C9, align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="width: 94%, align: center"]
022ur038.jpg

022ur038a.jpg
[/TD]
[TD="width: 5%, bgcolor: #5993C9, align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="width: 94%, align: center"]
022ur039.jpg

022ur039a.jpg
[/TD]
[TD="width: 5%, bgcolor: #5993C9, align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="width: 94%, align: center"]
022ur040.jpg

022ur040a.jpg

022ur040b.jpg

022ur040c.jpg

022ur040d.jpg
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Last edited:

allahkebande

Minister (2k+ posts)
مسلمان خوش اسلئے نہیں ہیں کے امریکا کے حملہ کرنے سے بشار کی حاکمیت ختم ہوگی وہ تو پہلے ہی مجاہدین ختم کر چکے ہیں
مسلمان اسلئے خوش ہیں کے خراسان کے بعد تمام صلیبی طاقتوں کو شام میں بھی شکست فاش ہوگی
اور یہ شکست صلیبی طاقتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی انشاللہ

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]میرے بھائی شکست تو مسلم وحدت اور اسلام کے پیغام کی ہوئی ہے - افغانستان میں بھی مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے اور شام میں بھی - اسلام کا پیغام مسلمانوں کے اخلاص سے پھیلا تھا اور آج جن تنظیموں نے اسلام کا پرچم اٹھا رکھا ہے وہ دنیا میں اسلام کو ایک جنگجو مذہب ثابت کرنے پر مصر ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
Shame on SHia Militants and Syria for the Chemical Attack. The world has dejected this horrific crime against Humanity and the responsible ones will not be let go. Mark my words ....!
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Syrian Rebels are Worshipers of Ad-****** The Anti-Christ

لوگ سمجھتے ہیں که دجال کا ساتھ دینے والے حکمران اور انکے عوام ہونگے
جبکہ ایسا نہیں

احادیث اس بارے میں جتنی بھی آئ ہیں
انکا لب لباب یہ ہے که یہ فیصلہ عقائد اور اعمال کی بنیاد پر ہوگا
جن جن کا عقیدہ کمزور ہوگا جن کے دلوں میں منافقت اور شر ہوگا وہ دجال کی طاقت کے آگے سربسجود ہوجائینگے
پتہ نہیں اس وقت یہ موجودہ حکومتیں ہونگی بھی یا نہیں

مکہ اور مدینہ کو اللہ دجال سے محفوظ رکھے گا
مگر سعودی سرزمین اس میں شامل نہیں
تو ثابت ہوا که دجال کی قوتوں کا تعلق ممالک سے نہیں ہوگا
بلکہ جو بے ایمان ہوگا، اعمال میں کمزور ہوگا، علم سے عاری ہوگا وہی دجال کے فتنے کا شکار ہوگا

Jazakallah I fully agree with your sentiments. I know whatever you wrote here is from the heart.
 
Back
Top