Source
ایف الیون اسلام آباد میں ایک عجیب معاملہ دیکھنے کو ملا۔ اکثر سوچتے ہیں کہ انسان کے پاس کچھ ہو تو وہ کسی کی مدد کرے، لیکن اس ٹیکسی والے نے یہ مغالطہ کچل ہی ڈالا۔
یہ صاحب اپنی ٹیکسی میں مجبور اور بیمار لوگوں کو مفت سواری دیتے ہیں۔ ان نے نہیں سوچا کہ کچھ ہو تو مدد کروں، ان نے اپنی طاقت کے مطابق شروع کر دیا۔
بیشک ، یہیں لوگ ہماری سوسائٹی کا حسن ہیں۔۔ ہمیں ایسے لوگوں کا حوصلہ بڑھانا چاہیئے ۔