insaf-tiger
Banned

شادی اور طلاق بھی نصیب کی بات ہے مگر پہلے دن سے لگتا یہی ہے رحام خان کسی جیک پاٹ کی کوشش میں تھی جلدی چھٹی ہو گئی . اب اس کی کوئی ووقت نہیں رہی اس کا پروگرام بی نہیں چل سکا بوری طرح فلاپ ہوا . فلم کے لئے کوئی پیسے بھی نہیں دی رہا .اور جو معیار عمران خان کی وجہ سے دیکھ لیا اب اس کے یاد بھی ستاتی ہے اب اس کے بعد لندن
جا کر موسم کا حال سونانے کی نوکری یا سا سج بیچنے کی نوکری بی نہیں ہوتی .
لہٰذا ایک ہے راستہ بچا ہے عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف بول بول کر مرہم سے کچھ مل جائے . مجھے لگتا ہے
شاید ماروی میمون کی جگہ کوئی موقع بن جائے یا ریزرو سیٹ پر پارلیمنٹ کا کوئی راستہ نکل اے .
اب اس کے پاس کوئی خاص بات ہے نہیں صرف ایک طریقہ ہے کسی بھی طرح الٹی سیدھی باتیں کر کے تحریک انصاف کو غوسہ دلایا جائے جس میں آکر تحریک انصاف غلطی کرے . یہ سارے انٹرویو اور بیان اسی کا شاخ سا نہ ہیں .
ان خاتون سے صرف ایک طرح ہے بچا جا سکتا ہے .اسے بلکل کوئی جواب نہ دیا جائے . اس کے کسی پروگرام کو نہ دیکھا جائے اس کس کسی بات کا جواب نہ دیا جائے اور نہ ہے فالو کیا جائے .
تمام انصافی دوستوں سے گوزاررش ہے اس کے بلکل کوئی جواب کوئی کوریج مت دو ہمارے جواب میں اسس کی بکا ہے . جسے اسس کا پروگروم فلاپ ہوا اب اس کے انٹرویو فلاپ کر دو . فیس بک ٹویٹر سے ان فولو کر دو

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2015/07/55a365b39db56.jpg
Last edited by a moderator: