یہ حکومت چل ہی چندوں پر رہی ہےجیسے یہ پاکستان نہیں خیراتی ہسپتال ہے- عارف

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
109523454_990983918009507_8692654847599256758_o.jpg
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اس چینل نے کس گھٹیا اور فضول انسان کو اینکر بنا رکھا ہے ۔ روزانہ آئیں با ئیں شایں کرتا ہے ، مواد اسکے پاس ٹکے کا نہیں ہوتا اور جھوٹ منہ بھر بولتا ہے ۔
چینل بانوے مالکان سے درخواست کچھ پاکستانی قوم پر رحم کھایں ۔ کسی نوجوان پڑھے لکھے شخص کو اینکر بنایں اور اس ناکارہ انسان سے قوم کی اور چینل کی جان چھڑوائیں۔۔ہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس چینل نے کس گھٹیا اور فضول انسان کو اینکر بنا رکھا ہے ۔ روزانہ آئیں با ئیں شایں کرتا ہے ، مواد اسکے پاس ٹکے کا نہیں ہوتا اور جھوٹ منہ بھر بولتا ہے ۔
چینل بانوے مالکان سے درخواست کچھ پاکستانی قوم پر رحم کھایں ۔ کسی نوجوان پڑھے لکھے شخص کو اینکر بنایں اور اس ناکارہ انسان سے قوم کی اور چینل کی جان چھڑوائیں۔۔ہ
اس حرامی نظامی کو چینل پر بکواس کرنے دو لیکن کیا یہ ضروری ہے کہ اسکی بکواس کو
اس فورم پر بھی پوسٹ کیا جائے؟
Stop promoting this Haraami Nizaami FarooqShad ..... ?
 
Back
Top