یہ حکومت عام آدمی کیلئے نہیں ہے،فیکٹری میں آتشزدگی پر ہارون رشید برس پڑے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
چپ کر اوے !! تیس سال تک گنجوں نے دو ہی تو کام کئے ہیں ، ایک پاکستان کا بیڑا غرق اور دوسرا تم جیسے ادھ پچدھے ذہنی معذوروں کی ایک پلٹن
جو کام کوئی پچاس سال میں نہ کر سکا وہ خان صاحب نے پہلے دو سال میں ہی کر دی - یھنی پاکستان کی تباہی جو ہر دوسرا آدمی کہتا ہے مگر تم مانتے نہیں - چیلنج کرتا ہوں ثبوت اور دلیل کے ساتھ بات کرو اور ثابت کرو خان صاحب پہلے سے بہتری لائے ہیں تباہ نہیں کیا -
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اب انصافیوں کا کمال دیکھنا کیسے ان نا کامیوں کو کامیابیوں میں بدلہ جائے گا - پیشگی داد وصول کر لیں
ایک مولبی کو وڈے دِلّے کی صورت میں"ابلیس" نظر آیا،، آگے کیا ہؤا آپ بھی دیکھ لیجئیے
کھینچ کر جُوتی مار کر اپنی لئے جنّت پکّی کر لی ۔ ۔ ۔

???

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایک مولبی کو وڈے دِلّے کی صورت میں"ابلیس" نظر آیا،، آگے کیا ہؤا آپ بھی دیکھ لیجئیے
کھینچ کر جُوتی مار کر اپنی لئے جنّت پکّی کر لی ۔ ۔ ۔

???

اس تھریڈ کا موضوع ہے :

یہ حکومت عام آدمی کیلئے نہیں ہے،فیکٹری میں آتشزدگی پر ہارون رشید برس پڑے​

برائے کرم اسی پر بات کریں تو بات آگے بڑھے گی ورنہ یہی سمجھا جائے گا وہاں آپ کے پاس کچھ نہیں ہے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ کا موضوع ہے :

یہ حکومت عام آدمی کیلئے نہیں ہے،فیکٹری میں آتشزدگی پر ہارون رشید برس پڑے​

برائے کرم اسی پر بات کریں تو بات آگے بڑھے گی ورنہ یہی سمجھا جائے گا وہاں آپ کے پاس کچھ نہیں ہے

چاچا تیترا کپتان کے "نو لفٹ" کی آگ میں گزشتہ تین سالوں سے جل رہاہے،، بس اُسی کا دھواں آگے، پیچھے سے نکل رہا ہے
جبکہ وڈا دلا ایک سدا بہار لعنتی ہے،، ھر لمحہ، اور ھر لحظہ جُوتی مارنے کو دل کرتا ہے

???
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
حکومت جتنی بھی ناکام ہو نواز اور زداری جیسے بدکردار
ڈکیت خاندانوں سے بہتر ہے
عقل، اور منطق کے لحاط سے بھی پاکستان گزشتہ 50 برسوں میں جس کرپشن کے دلدل، اور انتظامی انحطاط کا شکار ہو چکا ہے
اُس میں 3 سال تو کیا 6 سالوں میں بھی کپتان پر انگلی اُٹھانے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بنتا

اہم بات یہ ہے، کہ کپتان اپنی پوری کوشش کر رہا ہے،،کُند اوزاروں کیساتھ کام بھی کسی جہاد سے کم نہیں

Shan ALi AK 27

١٠٠% درست یہ مافیا ہے کوئی سیاستدان نہیں
عوام کو اتنا کرپٹ کر دیا ہے کہ ١٠-١٥ % ان کے ساتھ ہے صرف رشوت اقرربا پروری کی
بنیاد پر باقی کچھ جاہل ہیں یہ جمہوریت کا ڈرامہ لگا کر اس قوم کو پاگل بنایا گیا ہے
اتنی غلام قوم ہے ایک تبادلے کے لیے ساری خاندان لمبا پڑا ہوتا ہے جو ان کا حق بنتا ہے
پہلے دور نوکری دیتے تھے پھر تبادلہ کرواتے تھے
 
Anemex

Councller (250+ posts)
حکومت جتنی بھی ناکام ہو نواز اور زداری جیسے بدکردار
ڈکیت خاندانوں سے بہتر ہے
And that is the main issue of haroon rashid and media. They always try to compare IK Gov. with Switzerland but never compare it with Nawaz and Zardari Dakhaits because they can't !!!!