یہ جعلی حکومت ہے فارم 47 کی حکومت ہے سب کو پتہ ہے کہ یہ کیسے آئی،کاشف عباسی

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر حرام توپی کا کھرا کسی جرنیل تک ہی جاتا ہے بے چارے ایف تھرڈ ڈویژن نا تاریخ سے سبق سیکھا نا سیلھ سکتے ہیں
جاہلیت کی انتہا