آج کل جتنا کورونا پاکستان میں متحرک ہے اتنا ہی ہماری سپریم کورٹ فراٹے بھر رہی ہے --- حقیقت میں حکومت کے پاؤں میں بیڑیاں ڈالنے پر تلی ہوئی ہے - کمرہ عدالت میں وہی ویسے ہی آوازے کسے جا رہے ہیں جیسے باندر ثاقب نثار کی عدالت میں کسے جاتے تھے --- نااہل اور نکمے کی اوے توے---- کیا کیا ہے تم نے ہمیں جواب دو --- تیاری کر کے کیوں نہیں آے --- تمہارے باپ کا پیسہ ہے - اللے تللتے کر رھے ہو وغیرہ وغیرہ
حکومتی کارکن اپنا سارا کام چھوڑ چھاڑ کر اسی طرح عدالتوں میں حاضری دیں اور وہ جواب دیں جو دل کو بھاۓ --- یہ سب دیکھ
کر مجھے ملکہ ترنم نور جہاں کا گانا سنائی دینے لگتا ہے
حکومتی کارکن اپنا سارا کام چھوڑ چھاڑ کر اسی طرح عدالتوں میں حاضری دیں اور وہ جواب دیں جو دل کو بھاۓ --- یہ سب دیکھ
کر مجھے ملکہ ترنم نور جہاں کا گانا سنائی دینے لگتا ہے
لے آی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے - گزرے تھے ہم جہاں سے
یہ تو وہی جگہ ہے - گزرے تھے ہم جہاں سے
یہ دیکھ کر مجھے پھر وہی پریشانی لاحق ہو جاتی ہے جو باندر ثاقب نثار کے وقت ہوتی تھی - کہ حکومت کا متحرک رہنا بہت ضروری ہے - اور خاص طور پر آج کل کے حالات میں تو انتہائی ضروری ہے - پھر مجھے یہ سوچ کر کچھ تسلی ہو جاتی ہے کہ بس عمران خان کے ایک حش کرنے کی دیر ہے یہ سارے عدالتی گماشے سیدھے تیر ہو جائیں - اور اپنی اپنی ما پین کی فکر کرنے لگیں گے --- اس سے پہلے والوں کے پاس افتخر چودھری اور ثاقب نثار پر حش کرنے والی فوج ظفر موج نہیں تھی
یہ تھریڈ اس خبر کو پڑھ کر لکھنے کا دل کیا
ISLAMABAD (Dunya News) – Chief Justice of Pakistan (CJP) Justice Gulzar Ahmed, while conducting suo motu hearing on the coronavirus case, Monday said the Pakistan Bait-ul-Mal (PBM) has not submitted reply in the Supreme Court.
Justice Gulzar Ahmed said in his remarks that the apex court is not aware the PBM’s performance and there seems no transparency in any activity. Same is the case with the Zakat and Ushr Department, he added.
“People are travelling in airplanes on Zakat funds which is not for TA, DA and foreign visits and the amount spent for relief is not transparent.”
Justice Umar Ata Bandial, part of the five-member larger bench, remarked, “The federal government has given over Rs 9 billion to the provinces. It should be monitored that for which purpose the amount is used.
“The provincial autonomy will not be harmed by keeping track of the expenditures. Monitoring is also a form of audit and the data should be shared with one another.”
PBM has not submitted reply in SC: CJP Gulzar
PBM has not submitted reply in SC: CJP Gulzar
dunyanews.tv