'یہ بے شرم آدمی جن کو پہلے گالیاں دیتا ہے پھر ان سے ہی فنڈز مانگتا ہے'

1hianjnsbygjnjhsjh.png

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے شدید سوشل میڈیا ردعمل کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف کی گئی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی ایک تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "گنڈاپور کی اکڑ کہاں گئی؟ یہ بے شرم آدمی جن کو پہلے گالیاں دیتا ہے پھر ان سے ہی فنڈز مانگتا ہے"۔

ٹویٹ کے بعد حنا پرویز بٹ کو شدید سوشل میڈیا ردعمل کا سامنا کرنا پڑا اور صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، بعد ازاں حنا پرویز بٹ نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردی، اب یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انہوں نے یہ ٹویٹ عوامی ردعمل کے باعث ڈیلیٹ کی ہے یا پارٹی کی جانب سے انہیں کوئی ہدایات دی گئی تھیں۔

حنا پرویز بٹ کی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےاینکر طارق متین نے کہا کہ ن لیگ کے دوستوں کو اس حقیقت کا ادراک نہیں ہوسکتا کہ یہ پیسے قوم کے ہیں شریف برادران کے نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1770753940231012489
صحافی نادر بلوچ نے کہا کہ وہ فنڈز بھیک نہیں ہے جو ن لیگ جاتی امراء کے اکاؤںٹ سے کررہی ہے، جسےفنڈز کہا جارہا ہے وہ بقایا جات ہیں، این ایف سی ایوارڈ میں سب صوبوں کا حق ہوتا ہے جو مرکزی حکوت دبا کر بیٹھی ہے، چیزوں کو گڈ مڈ نا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1770747067356303829
رائے مختار احمد نے حنا پرویز بٹ کو جاہل کنیز قرا ر دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست کے فنڈز ہوتے ہیں جو استحقاق کی بنیاد پر دیئے جاتے ہیں، یہ شریف خاندان اپنی جیب سے نہیں دیتا۔

https://twitter.com/x/status/1770751011868557584
علی حسنین بھٹی نے کہا کہ اندازہ کریں کہ ن لیگ نے کس طرح کے دماغ اسمبلی میں بھیجے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1770749130308047241
عادل شاہزیب نے کہا کہ اکڑ کی بات نہیں ہے، فنڈز گنڈاپور کی جیب میں نہیں جائیں گے، نا ہی وفاق میں کسی نے اپنی جیب سے پیسے دینے ہیں، یہ صوبے کا آئینی حق ہے کوئی احسان نہیں ہے، تصویر میں موجود تمام افراد قابل تعریف ہیں، جو تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1770749148301508927
راشد نامی صارف نے لکھاکہ یہ فنڈز خیبر پختونخوا کا حق ہے، شریف خاندان یہ فنڈز اپنی جیب سے نہیں دے رہا، اس طرح کی بات وفاق کی اکائیوں کو ویسے ہی کمزورکررہی ہیں جیسے کسی زمانے میں مشرقی پاکستان کو کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1770756332162826416
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Yeh Khusri muje wasay be bhangi lagti ha. Lums mai hugga e ha is ne shayad