Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

کبھی آپ نے نوٹ کیا کہ یونی ورسٹیوں کے نام قومی رہنماؤں اور مدارس کے نام دینی شخصیات پر کیوں رکھے جاتے ہیں
کیا ہی اچھا ہو کہ جامعہ اسلامیہ قائد اعظم اور عمر فاروق یونی ورسٹی بھی وجود میں آئیں
خیبر حکومت کو چاہیئے کہ یہ سب نام تبدیل کرے ، ان لوگوں کے نام پر رکھیں جنھوں نے اپنے وطن سے محبت میں اپنی زندگی لگا دی ، یہ رہتے پاکستان میں ، کھاتے اس ملک کا ، سیاست یہاں کرتے ہیں ، نفرت نظریے اور پاکستان سے کرتے ہیں ، لسانیت ، صوبائیت پر نفرت پھیلاتے ہیں اور خود افغانستان میں دفن ہوتے ہیں
sare naam maulana maududi ke nam pa rakhne chahiye
مولانا مودودی نے اس نظریے کے تحفظ کیلے موت کی سزا قبول کر لی تھی ، وطن کی سالمیت کیلے مشرقی پاکستان میں دس ہزار جانوں کا نذرانہ دیا تھا ،افغانستان میں روس کے خلاف عملا مصروف رہی اور پاک سرحدوں سے باہر رکھا ، ملک کی سالمیت کیلے فوج کا ساتھ دیکر وطن اور اسلام سے محبت کا عملی ثبوت دیا ، ایسا کسی جماعت نے نہیں کیا ، سب سیاسی مداری اور خاندانی وارثت کے پرچار کرنے والے ہیں ، یہ ہی لوٹے اور چور تحریک انصاف میں بھی داخل ہوکر اس کو مقصد سے دور کر رہے ہیں ،جماعت اسلامی زندگی کے ہر میدان میں خدمت خلق کیلئے مسورف عمل ہے ، صلے کی امید صرف الله سے رکھتی ہے ،ہر علمی اور فکری محاظ پر چومکھی جنگ لڑ رہی ہے، ہر روشن خیال ، مادر پدر آزاد میڈیا اور ادارے اس کے خلاف ہیں ، لیکن لوگ لوہے کے چنے ہیں جو شکست کے نام سے واقف نہیں
باچہ خان اور اس کے حواری ہمیشہ پاکستان کے خلاف رہے ہیں ، روس کا ساتھ دیکر معصوم پاکستانیوں کے خون سے کھیلنے والے یہ لوگ صرف صوبائیت اور قومیت پر یقین رکھتے ہیں ، سرخ ڈولی جب دریائے آمو میں ڈوبی تب سے ان کا ماتم جاری ہے اور یہ سرخے اس وقت سے اپنا منہ سرخ کر رہے ہیں
ہاں نام میں کچھ نہیں ، یہ غیر جناب دار ہونے چاہئیں ، سیاسی جماعتوں سے وابستہ تو بالکل نہیں
صاف کیوں نہیں کہتے کہ جماعت فسادی نے مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے گلے کاٹے اور بنگلہ دیش بننے میں اپنا پورا کردار ادا کیا، افغانستان میں ڈالر اور ریال کے بدلے ھمارے بچوں کو مروایا اور اپنے بچوں کو امریکہ بھیج دیا اور ایک بیٹی پارلیمنٹ میں عوام کے ٹیکس پہ عیاشی کر رہی ہے
yeh to chahte hai universities ka nam osama bin laden , sufi muhammad , mulla umar , baitulla mehshud ke nam par rakh kar , madrsa ka talimi nizam qayam kar dia jaye . phir jo student niklega woh sari dunia me mullo ki rozi roti ke liye apne mulk ko badnam karega .
صاف کیوں نہیں کہتے کہ جماعت فسادی نے مشرقی پاکستان میں بنگالیوں کے گلے کاٹے اور بنگلہ دیش بننے میں اپنا پورا کردار ادا کیا، افغانستان میں ڈالر اور ریال کے بدلے ھمارے بچوں کو مروایا اور اپنے بچوں کو امریکہ بھیج دیا اور ایک بیٹی پارلیمنٹ میں عوام کے ٹیکس پہ عیاشی کر رہی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|