News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zfPRV8B/6.jpg
Last edited by a moderator:
Old Patwari with new ID ?حضور آپ خود تو امپائر کو ساتھ ملا کر ہی جیتے تھے - دو ہزار چودہ کا دھرنا بھی امپائر کے ساتھ مل کر کیا - ابھی تازہ تازہ اسلام آباد دھرنا امپائر کی مدد کے بغیر کیا تو حشر دیکھ لیا - اس ملک میں امپائر ہی جیتتا ہے اور آپ بھی اس کے سر پر ہی جیتے - اب سترہ جولائی کو یہ مت کہنا امپائر نے انہیں جیتایا کیونکے آپ کہہ رہے ہیں ہم اس کے باوجود جیتیں گے - نون لیگ دو ہزار تیرہ اور انیس سو ستانوے میں امپائر کے بغیر جیتی تھی یہ الگ بات ہے امپائر نہ ان کے ساتھ تھا نہ خلاف -
In the end he is said polling day pay 10 log on each polling station
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|