یہ آئیڈیل پولیس نے کیا کر دیا

pkfighter

Councller (250+ posts)
 

mohib

Senator (1k+ posts)
خیبر پختون خواہ میں ابھی ن لیگی زندہ ہیں، انہی کے کسی گلو بٹ کا کارنامہ ہو گا
 

mohib

Senator (1k+ posts)
اور فکر نہ کر ، جس نے کیا ہے سزا سے نہیں بچے گا ، وہاں گلو بٹوں کو بچانے والا کوئی شوباز نہیں ہے درانی بیٹھا ہے درانی
جو کسی پولیس والے کو ریہڑی سے مفت فروٹ اٹھانے پر معاف نہیں کرتا اس کو کیسے چھوڑے گا اگراس کا کوئی قصور ہوا تو

11667273_10152939757566766_5720317441860184973_n.jpg
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Jiss ne b aisa kia hai woh bahot jald andar ho gaa aor qanoon ki girifft main ho gaa.

Culprits would be sent behind the bars ku ke yeh Punjab Police nahee hai jahan aisay ghunddon ko promote ker dia jaey. Humain KP police pe bharosa hai woh apnay dept mein shamil ka'ali bhairon ko nikaal k sazaain b dilwaain ge insha Allah.
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Don't worry as in KPK nobody is above the law - Punjab mein tou 100 bandey pharkaoo phir bi mazey uraao.
 

AshRay

Senator (1k+ posts)
criminals kahein bhi ho saktey hein .....

but there is no any SHOWBAAZ N00RA there .... the culprits will be brought to justice
 


عمرانی احمقوں کی پھرتیاں دیکھنے کے لائق ہیں ، کو ئی نہ کو ئی جسٹی فیکیشن ہر پتواڑی دے رہا ہے ، کے پی میں جعلی انقلاب کی اصلیت کھل کے سامنے آ رہی ہے ۔
بالخصوص بلدیاتی انتخابات کے دوران کے پی پولیس کا جو شرمناک کردارتھا اس کے بعد ان پتواڑی مجاہدوں کو کے پی پولیس کی شاندار کارکردگی کی جھوٹی کہانیاں لکھنی بند کر دینی چاہیئں تھیں مگر ہر بار ڈھٹائی آڑے آ جاتی ہے۔
 
Last edited:

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
At least humain ye umeed hai k Punjab ki terha nahi ho ga.... jha autro ko muu py goliya mar k mara giya lag bhag 18 bandy mary or 100 ko goloiya lagi or media sara din rota rha or saza kisi ko na mili......

jis nai bhi ye kam kiya hai usy saza milni chahye...



شہباز شریف ذمہ دار ہے اس کا

وہ عمران خان کو کوئی بتا دیں تاکہ اس کے گھر تو چلا جائے



عمرانی احمقوں کی پھرتیاں دیکھنے کے لائق ہیں ، کو ئی نہ کو ئی جسٹی فیکیشن ہر پتواڑی دے رہا ہے ، کے پی میں جعلی انقلاب کی اصلیت کھل کے سامنے آ رہی ہے ۔
بالخصوص بلدیاتی انتخابات کے دوران کے پی پولیس کا جو شرمناک کردارتھا اس کے بعد ان پتواڑی مجاہدوں کو کے پی پولیس کی شاندار کارکردگی کی جھوٹی کہانیاں لکھنی بند کر دینی چاہیئں تھیں مگر ہر بار ان کی ڈھٹائی آڑے آ جاتی ہے۔
 

aimless

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف ذمہ دار ہے اس کا

NA jee he was not even involve in killing in lhr how can innocent like SS be ever involve in anything even if he kill ppl with his own hands ... Patwari ..patwari he hota haa
don't worry in KPK institutes r working ; and no matter what Patwari do or say they will keep working :P .... its not punjab where police can kill everyday and now its not even a news
 

aimless

Minister (2k+ posts)


عمرانی احمقوں کی پھرتیاں دیکھنے کے لائق ہیں ، کو ئی نہ کو ئی جسٹی فیکیشن ہر پتواڑی دے رہا ہے ، کے پی میں جعلی انقلاب کی اصلیت کھل کے سامنے آ رہی ہے ۔
بالخصوص بلدیاتی انتخابات کے دوران کے پی پولیس کا جو شرمناک کردارتھا اس کے بعد ان پتواڑی مجاہدوں کو کے پی پولیس کی شاندار کارکردگی کی جھوٹی کہانیاں لکھنی بند کر دینی چاہیئں تھیں مگر ہر بار ڈھٹائی آڑے آ جاتی ہے۔

A patwari who justify killing of 12 ppl in model town who justify killing of fake target killing on order of SS .. is here talking about an incident of an other province which he don't even know what happened ... kio sharm kio haya ...

btw in KPK elections were conducted in punjab since Shareef khandan .. there is no such things as election ever done so first learn to do things then come and say anything about others ...

police of KPK is not punjab police it don't kill on order of CM ... huge difference but wo patwari he kiya jo saach ka sath dey
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے والوں کو پنجاب پولیس سے سبق لینا چاھیے، یہاں تو سالوں گزر جاتے ھیں، پولیس گردی کی بات سُننے کو نھیں ملتی، اکثر ایس ایچ اوز تھانے میں سرکاری ڈیوٹی کرتے ھیں اور قریبی مسجد میں مفت امامت بھی، ھمارے ایم این ایز بھی علاقے کی پولیس سے تنگ ھیں جو قانون کے نفاذ میں ذرا رعایت نھیں کرتی اور نہ ایم این اے کا فون سنتی ھے، پنجاب میں کے پی کے کی طرح ھر وقت ڈاکے، چوریاں اور قتل نھیں ھوتے، ڈاکو صرف رات کو لوٹ مار مچاتے ھیں جب بے چاری پولیس سو رھی ھوتی ھے، دن کے اوقات میں اکثر گھروں میں ڈاکے اس لیے کامیاب ھو جاتے ھیں کہ پولیس چادر اور چاردیواری کی محافظ ھے اور اندر نھیں گھُس سکتی، اس رمضان میں وارداتوں میں بے تحاشا اضافہ ھونے کی وجہ بھی اکثر ایس ایچ اوز کا اعتکاف میں بیٹھ جانا ھے، کافی سارے پولیس افسران آخری عشرہ مسجد نبوی میں گزارتے ھیں

کے پی کے پولیس کے لیے واقعی شرم کی بات ھے
،
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
لول یہ تو کُفر کر دیا آپ نے جناب۔۔ بھلا ڈی پولِٹیسائز پولیس اِس قابل کہاں کہ ایسی چولیں مارے۔۔