یہی تو کھلواڑ ہورہا ہے اس ملک میں

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
یہی تو کھلواڑ ہورہا ہے اس ملک میں جو جتنا طاقت وار وہ مدر پدر آزاد
-
تمہاری یہ جرات میری رکھیل کو بند کرکے رکھو ..دیکھ نہیں کیسا میں نے کسٹم افسر کو مروایا اور فوج کی بھی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور اب تم عام پاکستانیوں دیکھو میں کسے ڈاہرلام سے اس لڑکی کو پاکستان سے وی اے پی پروٹوکل سے دبئی بلواتا ہوں

KFPcc.jpg
 
Last edited by a moderator:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Re: یہی تو کھلواڑ ہورہا ہے اس ملک میں جو جتنا ط&#157

True, Is baat par to main MQM ki support karta hoon. In ke target killer/bhatta khor aur ghunday ankhon par patiyan bandh kar paish kiye jaatay hain aur in madam ko princess of adiyala banaya huwa hai. Ghor paap hai
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اچھا ہے اس کو رہا کیا - اس کو ویسے ہی پیس رہے تھے

جن کو پکڑنا تھا ان کو ہاتھ نہیں لگا رہے
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
الحمدللہ ہمارے قائد محترم میاں نوازشریف کی عمرہ میں کی ہوئی دعا قبول ہو گئی اور مظلوم آیان کو ظالموں کی قید سے رہائی مل گئی
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Re: یہی تو کھلواڑ ہورہا ہے اس ملک میں جو جتنا ط&

True, Is baat par to main MQM ki support karta hoon. In ke target killer/bhatta khor aur ghunday ankhon par patiyan bandh kar paish kiye jaatay hain aur in madam ko princess of adiyala banaya huwa hai. Ghor paap hai

بات متحدہ کے کارکنان کی نہیں ہے ..بات یہ ہے کہ اس ملک میں جو معاشی دہشت گرد اور قاتلو غارت والی دہشت گرد کے گرو جی ہیں ان پر ہات نہیں ڈالا جاے گا ...راحیل شریف کے بھی لمٹس ہے اس سے آگے جاکر وہ زرادری فریال تالپور یا پھر نواز شریف یا پھر بلدیہ ٹاؤن کا قاتل شہباز شریف کو نہیں پکڑے گا اور یوں ہی کروبار چلتا رہا گا اس ملک میں
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Isko bum mar kar ura do ,bhalay yeh isi mulk ka sadar raha arbon ki doolat hay iss ullo kay pass ,hakomat say penshan aor dosaray eark bhi wasool karta hay ..
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہے اس کو رہا کیا - اس کو ویسے ہی پیس رہے تھے

جن کو پکڑنا تھا ان کو ہاتھ نہیں لگا رہے
puri dunya mae arrested unit se culprit tk jate hen isko rha kr dya isne kl dubai bhag jana hai every one knows who is behind it, baat krne se pehle soch lia kro gunnah nae hai sochne pe
 
hermit

Citizen
اچھا ہے اس کو رہا کیا - اس کو ویسے ہی پیس رہے تھے

جن کو پکڑنا تھا ان کو ہاتھ نہیں لگا رہے

That's very true - The low life, despicable moron is the Prime Minister of this God forsaken country !
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری نثار کا ایان علی کو بیچاری ایان علی کہنا لاہور ہائی کورٹ کو بھا گیا۔

مطلب : نواز زرداری مک مکا ایک بار پھر جیت گیا اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔
 
AakhirKab

MPA (400+ posts)
While this is a fact that Ms. Ali was caught red handed with undeclared money, every word in the post is based on assumption. Unless some concrete proofs are provided, this is nothing more than propaganda ...

God bless us all!!

PS: I am no PPP/Zardari supporter...just don't appreciate conspiracy theories.....
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چودھری نثار کا ایان علی کو بیچاری ایان علی کہنا لاہور ہائی کورٹ کو بھا گیا۔

مطلب : نواز زرداری مک مکا ایک بار پھر جیت گیا اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔
Ab to iss mukk mukka mai aur bohat saay sharif hai sabb parr laaanat sabb haram khore millay huway hain laaaaanti log
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
judgeo k eidi mil gaye ho gee ab tuk tu latka rakha tha ab kahi bahar iska kam tamam na ho jaye
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
Our judicial system is for sale.
i still remember BENAZIR calling them CHAMAK.
KANGAROO COURTS.
show the money and get your own share of justice.
B A S T A R D S
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Re: یہی تو کھلواڑ ہورہا ہے اس ملک میں جو جتنا ط&

بات متحدہ کے کارکنان کی نہیں ہے ..بات یہ ہے کہ اس ملک میں جو معاشی دہشت گرد اور قاتلو غارت والی دہشت گرد کے گرو جی ہیں ان پر ہات نہیں ڈالا جاے گا ...راحیل شریف کے بھی لمٹس ہے اس سے آگے جاکر وہ زرادری فریال تالپور یا پھر نواز شریف یا پھر بلدیہ ٹاؤن کا قاتل شہباز شریف کو نہیں پکڑے گا اور یوں ہی کروبار چلتا رہا گا اس ملک میں

مسلہ یہ ہے کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے. جسکو ہاتھ لگاو اسکی چیخیں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ وہ دودھ کا دھلا ہوا ہے. جس نے گاجریں کھائی ہیں، پیٹ میں درد تو ہوگا. متحدہ ملک دشمنی کر رہی ہے تو کیا پیپلز پارٹی کی قیادت حج کروا رہی ہے؟ راحیل شریف ایک ایک کر کے ہاتھ ڈالیں گے، فوج کبھی بھی چاروں فرنٹ ایک ساتھ نہیں کھولتی. ایک ایک کرکے سب کی باری آنی ہے. میاں صاحبان کی باری بھی آے گی ماڈل ٹاؤن کیس میں. فکر نہ کرو