یہودی ایجنٹ کی تلاش

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دو ایک دنوں سے سوشل میڈیا اور اس فورم پر دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے - واٹس ایپ بھی گرم ہوا ہوا ہے - ٹوپک ہے جی کہ پاکستان میں اصلی یہودی ایجنٹ کون ہے

عمرانی لفافی صحافی اینکر عمران خان - اور حقیقت ٹی وی والے دونوں ہی اسفند یار ولی کی ایک ویڈیو کو استمعال کر رھے ہیں جس میں اس کے ساتھ فضل الرحمان بیٹھا ہے --- اور کہا جا رہا ہے کہ جی چوں کہ اسرئیل اور متحدہ عرب امارت میں سفارتی تعلقات پر فضل الرحمان چپ بیٹھا ہے تو اس لئے --- اصلی یہودی ایجنٹ یہ ہے

تو مجھے پٹھا سا خیال آیا ? ??
کہ یارا جی ان سفارتی تعلقات پر تو عمران خان بھی چپ ہے

تو اس کا مطبل یہ ہوا کہ --- فضل الرحمان کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی یہودی ایجنٹ ہے نا

giphy.gif

Note: Dil Pashori thread
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوپر ایک ٹرم استمعال ہوئی ہے - "عمرانی لفافی صحافی"
یہ وہ صحافی ہوتے ہیں جن کو عمران خان لفافہ دیتا ہے ---- ہور دسو فر ؟
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں کی مثال اس میراثی جیسی ہے۔
کسی نے میراثی کے پچھوڑے سے چادر اڑنے پر اس کی آکاش وانی پر لمبے لمبے بال دیکھ کر شرمندہ کرنے کی خاطر کہا راجہ او راجہ ( معذرت کے ساتھ ہم اپنے گاوں میں میراثی کو راجہ کہتے تھے) تیری بنڈ تے کیکر اگیا ۔میراثی شرمندہ ہونے کی بجائے بولا چلو کوئی بات نہیں چھاوں ہی دے گا
ابھی تازہ تازہ کل کی بات ہے گیراج والی مائی نے سارے پٹواریوں کو۔ جوکر شریف کی بجائے مولانا یہود کو کپتان بنا کر اپوزیشن کی تحریک میں ان کے جھنڈے تلے احتجاجی تحریک میں شامل ھونے کا حکم دے رکھا ہے۔ ۔
ویسے پٹواریوں کا درد سمجھ آتا ہے مولانا کی فنڈنگ اور لوہار کی پیلسوں میں پناہ کے سورس ہی ہیں آل یہود سعود۔۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Us se kya farq prta he ???
Is he speaking against this pact ?? That is what determines Yahoodi Agent
تقریب میں موجود ہونے یا ہونے کا فرق پڑتا ہے. نواز شریف اور بلاول بھی اس تقریب میں موجود نہیں تھے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تقریب میں موجود ہونے یا ہونے کا فرق پڑتا ہے. نواز شریف اور بلاول بھی اس تقریب میں موجود نہیں تھے
جیڑا جیڑا چپ اے - یہودی ایجنٹ اے --- ہور دسو ؟
 

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
According to Maulana Imran Khan toh pehlay sey Yahoodi Agent tha. Baat yeh hai ke Maulana bhi yahoodi Agent ho gaey hain ab saheeh ya ghalat ???
 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
دو ایک دنوں سے سوشل میڈیا اور اس فورم پر دھما چوکڑی مچی ہوئی ہے - واٹس ایپ بھی گرم ہوا ہوا ہے - ٹوپک ہے جی کہ پاکستان میں اصلی یہودی ایجنٹ کون ہے

عمرانی لفافی صحافی اینکر عمران خان - اور حقیقت ٹی وی والے دونوں ہی اسفند یار ولی کی ایک ویڈیو کو استمعال کر رھے ہیں جس میں اس کے ساتھ فضل الرحمان بیٹھا ہے --- اور کہا جا رہا ہے کہ جی چوں کہ اسرئیل اور متحدہ عرب امارت میں سفارتی تعلقات پر فضل الرحمان چپ بیٹھا ہے تو اس لئے --- اصلی یہودی ایجنٹ یہ ہے

تو مجھے پٹھا سا خیال آیا ? ??
کہ یارا جی ان سفارتی تعلقات پر تو عمران خان بھی چپ ہے

تو اس کا مطبل یہ ہوا کہ --- فضل الرحمان کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی یہودی ایجنٹ ہے نا


تم کیا کر رہے ہو؟ کیا آپ عمران خان کا مقابلہ بے شرم مخلوق سے کر رہے ہیں؟ !!!
اوہ یار !!!

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چھگڑا مک کیا، تھریڈ بند کرو​
نہ بند کیوں کرو جی ? ؟؟؟--- لبو نا کیڑا کیڑا اے یہودی ایجنٹ ؟؟
تکو سراج الحق وی کوئی چسک ماری اے -- آیا او وی دڑ وٹ کے بیٹھا ہویا اے


man-beard-mustache-hiding-bed-under-blanke-blanket-home-guy-surprised-face-lay-white-118866351.jpg
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہ بند کیوں کرو جی ? ؟؟؟--- لبو نا کیڑا کیڑا اے یہودی ایجنٹ ؟؟
تکو سراج الحق وی کوئی چسک ماری اے -- آیا او وی دڑ وٹ کے بیٹھا ہوا اے


man-beard-mustache-hiding-bed-under-blanke-blanket-home-guy-surprised-face-lay-white-118866351.jpg
? سارے کیڑے، کیڑا لب رے نیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم کیا کر رہے ہو؟ کیا آپ عمران خان کا مقابلہ بے شرم مخلوق سے کر رہے ہیں؟ !!!
اوہ یار !!!

او نہیں نہیں کسی بےشرم مخلوق کا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہو سکتا - او سب توں اتے وے
لیکن اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ جو جو اسرئیل امارات کے تعلقات کی مخالفت نہیں کر رہا وہ یہودی ایجینٹ ہے --- عمرانیوں نے خود کہا ہے
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان بولے گا تو پھر پٹواریوں کی ماں کا یار احسن اقبال عربی میں اپنی ماں کے تمام ناجائز خصموں کو ٹوئٹ کر کہ خان کی مذمت کرے گا. ویسے بھی خان بطور پرائم منسٹر پاکستان عربوں کہ خلاف بیان نہیں دے سکتا ورنہ انہوں نے پچاس لاکھ پاکستانیوں کو اپنے ملک سے نکال دینا ہے