حکومت نے یکساں نصاب تعلیم کے نام پر قوم کو اردو میں تعلیم دینے کی ٹھان لی ہے۔ اس بات کو قطعاً نظر انداز کردیا گیا ہے کہ اردو کوئی رچ زبان نہیں ہے۔ اردو میں تو بے شمار الفاظ ہی نہیں ہیں۔ نہ ہی اردو میں کسی بھی قسم کے علوم پائے جاتے ہیں۔ آج کیمسٹری، بائیولوجی، فزکس، لٹریچر، کمپیوٹر سائنس یہ انگلیش اور دوسری زبانوں میں تو موجود ہے، مگر اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں تو معروف ادب کی بے شمار کتابوں کا ابھی تک ترجمہ تک نہیں ہوسکا۔ کوئی بھی زبان تب رچ ہوتی ہے جب اس زبان کے حامل لوگ مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دیں، کوئی کیمسٹری میں کام کرے، کوئی بائیولوجی میں ، کوئی کمپیوٹر سائنس میں، کوئی ارضیات کے شعبہ میں۔ مگر ہماری قوم کو تو ریاستی پالیسیوں نے دماغ بند دولے شاہ کے چوہے بنا کر رکھا ہوا ہے، انہوں نے کیا کارنامہ سرانجام دینا ہے، آج تک اس قوم نے ناڑے، شلوار اور لوٹے کے علاوہ کیا ایجاد کیا ہے؟۔ برصغیر میں انگریزوں کی آمد سے پہلے اپنی ہی زبان میں تعلیم دے رہے تھے آپ، تب کونسا تیر مار لیا آپ لوگوں نے؟۔
پاکستان میں جو لوگ انگریزی جانتے ہیں، ان کو کم از کم یہ سہولت میسر ہے کہ اگر وہ کچھ بھی سیکھنا چاہیں تو یوٹیوب، گوگل پر جاکر متعلقہ علوم سیکھ سکتے ہیں، آپ نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سیکھنی ہے، کمپیوٹر کی کوئی لینگویج سیکھنی ہے تو آپ آسانی سے انگلش زبان جاننے کی وجہ سے سیکھ سکتے ہیں، لیکن اگر آپ سے یہ زبان بھی چھین لی جائے اور صرف اردو ہی آپ جانتے ہو تو آپ کچھ بھی نہیں سیکھ سکتے۔ حکومت نے اردو کو ذریعہ تعلیم بنا کر پاکستان کی اگلی نسلوں کو مزید دولے شاہ کے چوہے بنانے کا پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ہی پاکستان میں بے شمار دولے شاہ کے چوہے ہیں جو بلاوجہ خالی جیب اور خالی دماغ احساسِ تفاخر کا شکار ہوئے اکڑے پھرتے ہیں۔۔
اردو زبان کس قدر رِچ ہے اس کی مثال کیلئے میں چند سادہ الفاظ / ترکیبات پیش کرتا ہوں، اگر کوئی دولے شاہ کا چوہا اردو میں ان کے متبادل الفاظ / ترکیبات جانتا ہے تو پیش کرے۔۔
Software
Computer
Calculator
Equity
Cash Flow
Hardware
Abnormal
Depression
AntiNatalism
ملاحظہ کیجئے اس موٹے دماغ والی حکومت کا اردو نصاب۔۔ نیشنل کریکلم کونسل کا اردو نہیں ملا انہیں۔۔۔؟؟؟