یو ایس ایڈ نے الیکشن کمیشن کو جس مقصد کیلئے فنڈ دیے وہ حاصل بھی کیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1887882731230769534
"یو ایس ایڈ نے پاکستان کے الیکشن کمیشن کو ایک ایسے انتخاب کی نگرانی کے لیے پیسے دیے، جو فوج نے کھلم کھلا چوری کر لیا۔ میں اسے 'ضیاع' نہیں کہوں گا، میں کہوں گا کہ یہ امریکہ کے مفاد میں تھا کہ فوجی آمریت کو سہارا دیا جائے۔ ہمیں وہی ملا جس کے لیے ہم نے پیسے دیے۔"
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
GjVHNFCWIAAEgKZ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ریان گرِم مستری کو صحیح لڑ گیا ہے . ہر دوسرے تیسرے دن اسکی تشریف پر گرم آلو رکھ دیتا ہے

ابھی تو وہائٹ ہاؤس اور سیکریٹری آف سٹیٹ آفس کی ریگولر پریس بریفنگز شروع نہیں ہوئیں . وہاں اسکو دیکھیے گا کہ یہ جرنیلوں کو نئی ایڈمنسٹریشن کے سامنے کیسے ننگا کرتا ہے . جرنیلوں کی ایسے ہی نہیں نیندیں حرام ہوئی ہوئیں اور ہلکائے ہوۓ کتوں کی طرح اچھل کود کرتے پھر رہے ہیں
 

Back
Top