US CENTCOM
Councller (250+ posts)
امريکی بحريہ کے فریگيٹ یو اس اس ایلروڈ نے ۵ جولائ کو سکوٹرا کے مغرب ميں ۱۴۴ ميل دور ڈوبتے ہوے ماہی گيری جہاز میں پھنسے ہوے ۱۶ پاکستانی ملاّحوں کو بچاليا جو تباہ شدہ حہاز کے قريب جان بچاتے ہوے پھنس گۓ تھے۔ امريکی بحريہ کے اوڑین پی۔۳ سی ايرکرافٹ نے حسب معمول پرواز کے دوران تباہ شدہ جہاز کے قريب کچھ لوگ پھنسے ہوے ديکھے- يہ پٹرول اسکواڈرن وی پی ۱۶ جو بحری قّزاقوں کی سرکوبی کی مشترکہ ٹاسک فورس کے ليۓ ڈیجوبوتی سے باہر اپنی مہم پر تھے۔
یو اس اس ایلروڈ نے ايک ایس ایچ ۶۰بی سی ہاک ہيلی کاپٹر روانہ کيا جبکہ فريگيٹ ان ملاّحوں کے تلاش ميں سفر پر روانہ ہوگيا۔ ہيلی کاپٹر کے عملے نے ۱۲ ملاّحوں کو بچاليا اور بقيہ ۴ ملاّح کو فريگيٹ نے اس جگہ پہنچ کر حفاظتی کشتيوں کی مدد سے انہيں اٹھاليا- ایلروڈ پر پہنچ جانے کے بعد مترجم نے تمام بچ جانے والوں کی تصديق کی اور میڈیکل ٹیم نے ان تمام افراد کا جایزہ لينے کے بعد انہيں صحت مند قرار دیا-
ملاّحوں کے اس ماہی گیری پاکستانی جہازال انوری کے نچلے حصّے ميں دراڑ آجانے سے يہ گلف عدن ميں غرق ہوا تھا۔ ۲۹ جون کو یہ ما بقیہ ٹکژے مرمت کیلیۓ یمن کی بندرگاہ پر لاے گۓ یکم جولائ کو سمندر میں واپس پہنچا اور ۲ جولائ کو ڈوب گیا۔ یہ عملہ فریگییٹ کے آجانے تک ۴۸ گھنٹوں سے ذیادہ سمندر پر اپنی جان بچانے کيليۓ لکڑيوں کے ان ٹکڑوں پر تیررہے تھے
یو اس اس ایلروڈ نے ۶ جولائ کے دن، ان پاکستانیوں کو پی این ایس بابرکے حوالے کردیا
تاکہ انہيں گھر ليجاے۔بابر اس ریجن میں بحری قزاقوں کی سرکوبی کے آپریشن سی ٹی ایف ۱۵۱ میں مدد کررہا ہے-
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ