atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
یونان کے سمندر میں کشتی الٹنے کا واقع اطلاعات آرہی ہے کہ اس کشتی میں تاریک انصاف پختونخواہ اور پنجاب کی لیڈر شپ سوار تھی جو ایران کے راستے ترکی اور یونان کے راستے یورپ میں داخل ہورہےتھے ، تمام افراد حکومت پاکستان کو دھشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھے، شہباز گل نے مقامی ایجنٹ سے بات کرکے ان افراد کو سمندر پار پہنچانے کی بات کی تھی، ابھی تک لاشوں کی شناخت نہیں ہوئی اور نہ ہی حکومت پاکستان سے کوئی رابطہ ہوا ہے واقع میں حقیقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس وقت تاریک انصاف کے تمام اکاؤنٹس سے کشتی والے تصاویر شئیر ہو رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1670052175538446336
یہ لوگ اس قدر جاہل اور اس قدر شخصیت ہیں کے انہیں ملک و قوم کے کسی نقصان کی پروا نہیں. ان کا نظریہ ہر قیمت پر اپنی جماعت کی حکومت اور ہر جھوٹ بول کر اس کا دفاع کرنا ہے