eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو
تئیس مارچ 1940 کو مینار پاکستان کے سائے تلے ایک عہد کیا گیا تھا کہ ہم نے ہر حال میں مسلمانوں کے لئے الگ ملک حاصل کرنا ہے
پھر سات سال بعد قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں اس عہد کو تکمیل ملی اور چودہ اگست 1947 میں پاکستان معرض وجود میں آ گیا
آج قائد اعظم کا پاکستان چوروں، ٹھگوں اور عوام دشمن عناصر کی آماجگاہ بن چکا ہے
آئیے آج کے دن ہم عہد کریں ہم نے پاکستان سے کرپشن، ٹیکس چوری ، اور عوام دشمن تمام چیزوں کا خاتمہ کر کے پاکستان کو وہ ملک بنانا ہے جس کا علامہ اقبال نے خواب دیکھا تھا اور قائد اعظم نے اس خواب کی تعبیر کی تھی