دیکھیں جی نادان مسلمانان پاکستان کو نہ تو اقبال کے پیغام سے کوئی دلچسپی ہے
دیکھیں جی نادان مسلمانان پاکستان کو نہ تو اقبال کے پیغام سے کوئی دلچسپی ہے
اور نہ ہی انکے خواب سے؟...اور نہ ہی ڈاکٹر اسرار کی تعبیروں سے ؟ ان ملاؤں کو تو
بیان بازی کے علاوہ اور کوئی کام نہیں؟ بس حلوہ کھا چھڈدے نے تے لکچر دے چھڈدے نے
انہیں قوم کا کچھ بھی درد ہوتا تو اتنے موٹے نہ ہوتے؟ کیا آپ نے کبھی کوئی دبلا پتلا مولوی
آجتک دیکھا ہے؟
ویسے بھی ہمیں اور ضروری کام ہیں؟ کواٹر کا کرایہ دینا ہے؟ بجلی کا بل ، بچوں کی فیس
منی کا دودھ ...آدھے کواٹر والی کے لئیے ڈال چاول، چینی آٹا تیل کا بندوبست کرنا ہے؟ اور
کام کوئی ہے نہیں؟ بس اب کچھ امید لگی ہے جب سے سنا ہے ملک ریاض پورے پاکستان میں
مجھ جیسوں کو فری کھانا تقسیم کر رہے ہیں. ملک صاحب برے ہونگے لیکن ایک بات ہے وہ
منافق بلکل نہیں ؟ جو کہتے ہیں کرتے ضرور ہیں. مجھے ایک مولوی کا نام بتایں جو خود
ووہی کرتا ہو جسکا ہمیں کہنے کو کہتا ہے؟
تو اب آپ ایمان سے بتانا انصاری صاحب؟..میں کسی ملا کی بات پر یقین کروں یا ملک ریاض
کی بات پر؟
مُسلمِ اوّل شہِ مرداں علیؐ
عشق را سرمایۂ ایماں علیؐ
علامہ اقبال، اسرارِ خودی
مسلمان وہی ہے جو ہر صحابی رسول صللھ علیہ وسلم کے مقام اور مرتبے کو پہچانے رضی ﷲ عنہم اور علامہ محمد اقبال نے اس میں نا غلطی کی نا بغض کا شکار ہوئے
انصاری صاحب ! آپ یہ عقیدہ چھوڑ دیں کہ رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے احسانات کا کوئی بھی شخص بدلہ چکا سکتا ہےمسلمان وہی ہے جو صحابی (رضی ﷲ عنہم) رسول صللھ علیہ وسلم کے مقام اور مرتبے کو پہچانے اور علامہ محمد اقبال نے اس میں نا غلطی کی نا بغض کا شکار ہوئے
انصاری صاحب ! آپ یہ عقیدہ چھوڑ دیں کہ رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کے احسانات کا کوئی بھی شخص بدلہ چکا سکتا ہے
. . . . . . . . . .
الله آپ کو صحابہ اور عام مسلمانوں اور منافقین کے فرق سمجھاے . آمین
جھوٹقرآن مجید نے منافق اور مسلمان کی آخری تقسیم غزوہ تبوک کے پیش و پس منظر میں کر دی.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|