Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

چوہدری صاحب علامہ اگر آج ہوتے تو وہ آپ لوگوں کے ہی نشانے پر ہوتے اور یہ سرخی آتی نیوز الرٹ آتا کے علامہ اقبال آج لاہور میں ایک خود کش حملے میں جان بحق ہو گئے شکر ہے کے وہ آج نہیں ہیں اس دنیا میں
بھائی یہ سب اصل میں نجدیوں کی شاخیں ہیںمیری نیچے کی پوسٹ دیکھے کے کس طرح یہ نجدی چوہا بکواس کر رہا ہے
یار ان جماعت اسلامی والوں کی سمجھ نہین آتی ۔
پہلے تو یہ پاکستان کی مخالفت کرتے رہے لیکن جب بن گیا تو کہتے ہیں کے بیایا
ہی ہم نے تھا۔ایسے ہی قائید اعظم اور علامہ اقبال جب تک زندہ رہے ان کی
مخالفت کرتے رہے اب ان کو ہیرو بنایا ہوا ہے۔
Koi baat nahi...likh dain shair...jamation ki munafiqat k bawajood atleast unhon nay shoar tu machaya howa hai...chotay level k jamatiyay iqbal ko pasand kartay hain jo Pakistan azad honay k baad paida howay...کہاں جماعت اسلامی اور کہاں اقبال کی سوچ
اقبال کا شعر اس جماعتی کے تھریڈ پر لکھ کرمیں اقبال کی بے حرمتی نہی کر سکتا
کہاں جماعت اسلامی اور کہاں اقبال کی سوچ
اقبال کا شعر اس جماعتی کے تھریڈ پر لکھ کرمیں اقبال کی بے حرمتی نہی کر سکتا
Koi baat nahi...likh dain shair...jamation ki munafiqat k bawajood atleast unhon nay shoar tu machaya howa hai...chotay level k jamatiyay iqbal ko pasand kartay hain jo Pakistan azad honay k baad paida howay...
یار ان جماعت اسلامی والوں کی سمجھ نہین آتی ۔
پہلے تو یہ پاکستان کی مخالفت کرتے رہے لیکن جب بن گیا تو کہتے ہیں کے بیایا
ہی ہم نے تھا۔ایسے ہی قائید اعظم اور علامہ اقبال جب تک زندہ رہے ان کی
مخالفت کرتے رہے اب ان کو ہیرو بنایا ہوا ہے۔
Koi baat nahi...likh dain shair...jamation ki munafiqat k bawajood atleast unhon nay shoar tu machaya howa hai...chotay level k jamatiyay iqbal ko pasand kartay hain jo Pakistan azad honay k baad paida howay...
راز بھائی وہ اقبال کا وہی مشہور زمانہ شعر لکھ دو
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام
یہ پڑھ کر خود ہی چودھری صاحب علامہ اقبال کو
دین بے زار۔ لبرل ۔ملحد کافر قرار دے دے گے
جماعتیوں کے بھی کوئی لیول ہوتے ہیں
:13:
مجھے تو لگا یہ سب ایک ہی لیول کے ہوتے ہیں
Mareez say murad aap ki siraj ul munafiq or liaqat baloch hai na ;) un becharay zehni mareezon ko samjh he nahi aa rahi k corruption ya qatilon ko vote dena hai ya un k khilaf chalna hai...kisi din woo firoan k sath hotay hain aglay din Musa k naray lagatay hain....waqai jamatiay muslims k naam pay dhaba he ban gae hain....آپ سب نے اپنا اپنا لیول بتا دیا ہے -------- واہ ، اقبال کی روح پوچھتی ہے اس قوم سے امید نہیں تھی ایسے کردار بھی پیدا ہو جائیں گے ، جو مسلمان کے نام پر دھبہ بن جائیں گے اور احساس کمتری میں مبتلا رہ کر مریض بن جائیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|