nutral is munafek
Minister (2k+ posts)
یومِ تکبیر
1998
کے وزیر اعظم نواز شریف کے دور کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے بھارتی جوہری تجربے کا جواب نہیں دیا تو بھارت پاکستان پر حملہ کر دے گا۔ اب دیکھئے 2022-23 میں نواز حکومت بھارت کے حملے کے بغیر پاکستان کو یہاں لے آئی، بھارت نے بھی پاکستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔