پاکستانیو جمہوریت کا مزہ آرہا ہے؟
arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/buVICxw.jpg
Last edited by a moderator:
وزیرِ اعظم ہاؤس کیا، اس حرام خور مُسلی نے اپنے گھر کی بھینسوں کا دودھ بھی بیچ دیا ہو گا۔اس نے وزیرِاعظمی کے دور میں
ضرور وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں
کا دودھ بھی بازار میں بیچا ہو گا۔ ۔ ۔
تُف لعنت اِن چور اُچکوں پر،،،،اور اِنکے ووٹروں پر
تو کیا آپ کہ رہی ہیں یوسف رضا گیلانی یہ ٹیکسی چلا بھی خود رہا ہے؟ایک تو وہ محنت مزدوری کر کے اپنے لئے روزی روٹی کا بندوبست کر رہا ہے اور آپ اعتراض کر رے ہیں .مجھے تو ترس آرہا ہے ..مالی حالات کتنے پتلے ہو گئے ہیں جو اتنی چھوٹی حرکت کرنی پڑ رہی ہے
جناب، اگر مالی حالات اتنے پتلے ہو گئے ہیں تو اسے چائیے کہ اپنی بیوی کو دھندے پر بٹھا دے۔ اب یہئ کسر باقی رہ گئی ہےایک تو وہ محنت مزدوری کر کے اپنے لئے روزی روٹی کا بندوبست کر رہا ہے اور آپ اعتراض کر رے ہیں .مجھے تو ترس آرہا ہے ..مالی حالات کتنے پتلے ہو گئے ہیں جو اتنی چھوٹی حرکت کرنی پڑ رہی ہے
تو کیا آپ کہ رہی ہیں یوسف رضا گیلانی یہ ٹیکسی چلا بھی خود رہا ہے؟
کیا اسے شرم نہ آتی ہوگی جب لوگ اسے پیچاں لیتے ہونگے؟ یا شائد نہ
پہچانتے ہوں؟ منہ پر ماسک اور کالی عینک
مزا تو آ رہا ہے مگر جو چس اصلی تے وڈی سزائیں ملنے سے آتی ہے وہ نہیں آ رہیhttps://twitter.com/x/status/1391455591672041473پاکستانیو جمہوریت کا مزہ آرہا ہے؟
نادان صاحبہ اس فورم کے اولین ممبروں میں سے ہیں اور خواتین کا احترام ہم سب پر فرض ہےجناب، اگر مالی حالات اتنے پتلے ہو گئے ہیں تو اسے چائیے کہ اپنی بیوی کو دھندے پر بٹھا دے۔ اب یہئ کسر باقی رہ گئی ہے
چور چور ہوتا ہے، چائے مرد ہو یا عورت۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ اردگان کی بیوی کی جانب سیلاب زدگان کے لیے دیا گیا ہار کیا یہ مُسلی پہنتا تھا۔نادان صاحبہ اس فورم کے اولین ممبروں میں سے ہیں اور خواتین کا احترام ہم سب پر فرض ہے
چور چور ہوتا ہے، چائے مرد ہو یا عورت۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ اردگان کی بیوی کی جانب سیلاب زدگان کے لیے دیا گیا ہار کیا یہ مُسلی پہنتا تھا۔
ویسے نادان صاحب اور تمام ممبرز ہی قابلِ احترام ہیں۔
میں نے چور کی چوری کی جانب نہیں آپکی گفتگو کی جانب اشارہ کیا تھا جسکا ہمیں خواتین سے بات کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہئے اور بس خدانخواستہ مقصد آپکو نیچا دکھا نا نہیں تھاجناب، اگر مالی حالات اتنے پتلے ہو گئے ہیں تو اسے چائیے کہ اپنی بیوی کو دھندے پر بٹھا دے۔ اب یہئ کسر باقی رہ گئی ہے
میرے لیے ان حرام خور اور ڈکییتوں کے لیے کوئی عزت نہیں، چاہے وہ عورت ہو یا مردمیں نے چور کی چوری کی جانب نہیں آپکی گفتگو کی جانب اشارہ کیا تھا جسکا ہمیں خواتین سے بات کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہئے اور بس خدانخواستہ مقصد آپکو نیچا دکھا نا نہیں تھا
and I second your opinion..نادان صاحبہ اس فورم کے اولین ممبروں میں سے ہیں اور خواتین کا احترام ہم سب پر فرض ہے