Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں نے چاے کی پیالی میں طوفان برپا کیا ہوا ہے۔ سب سے زیادہ گالم گلوچ جنرل باجوہ اور آی ایس آی چیف پر کی جارہی ہے۔ باجوہ کو فاشسٹ قرار دیا جارہا ہے۔ اور عدلیہ کو ناکارہ۔
ببر شیر نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا ہے یہی سوچتے ہوے میں نے تحقیق شروع کی کہ پی ٹی آی قیادت اور کارکنوں پر جو ظلم ڈھاے جارہے ہیں ان کا سروے کرکے ایک رپورٹ نما تھریڈ بنایا جاے تاکہ یہ ریکارڈ رہے اور پھر اس ظلم کو ختم کرنے کی کوشش کی جاے یا ڈیجیٹل میڈیا پر آواز اٹھای جاے
میں جنرل باجوہ اور جنرل ضیا کا تقابلی جائزہ رکھتا ہوں تاکہ آپ خود فیصلہ کرسکیں
جنرل ضیا نے پی پی پی کی حکومت ختم کرتے ہی اس کی قیادت کو وزیراعظم سمیت جیل میں بند کروا دیا تھا حتی کہ بھٹو حکومت کے اتحادی مفتی محمود اور مودودی بھی جیل میں بند کردئیے گئے
کارکنوں اور صحافیوں کو گرفتار کرکے کوڑے مرواے گئے اور سزائیں ہوئیں بہت سارے کارکنوں کو سزاے موت دی گئی
بھٹو کی بیوی اور بیٹی کو بھی جیل ہوگئی اور ان سب کی رہای کیلئے خودسوزیاں بھی کی گئیں مگر ضیا الحق ٹس سے مس نہ ہوا
بھٹو کو پھانسی دے دی گئی اور شیعہ ہونے کی وجہ سے بھٹو کے ختنے چیک کئے گئے
اس کے مقابلے میں جنرل باجوہ تو ایک انتہای نرم دل ، نرم گفتار، اور شریف انسان ہے جس کے پی ٹی آی پر ڈھاے گئے مظالم درج ذیل ہیں
یوتھیا قیادت فری پھر رہی ہے کسی ایک بھی لیڈر بشمول عمران خان کو نہ تو گرفتار کیا گیا اور نہ ہی ان پر پابندیاں لگیں ، جیسے ہاوس اریسٹ وغیرہ
عمران کی بیوی جو فوج اور پاکستان کے خلاف سنگین سازشیں کرنے میں ملوث پای گئی ہے بالکل فری موجیں کررہی ہے
ایک بھی یوتھئیے کو جیل نہیں ہوی اور عمران خان سو سے اوپر جلسوں میں خطاب کرچکا ہے
ایک بھی پرو پی ٹی آی صحافی کو سزا نہیں دی گئی
مریم نواز اپنے باپ کے ساتھ والی کوٹھڑی میں جیل کاٹتی رہی مگر ان کی فرح گوگی کو بھگانے والی پیرنی ابھی تک ہارم لیس ہے
رنگ برنگی بطخ (شیریں مزاری) کو زرعی زمین کیس میں پکڑ کر چند گھنٹے میں چھور دیا گیا
پرو پی ٹی آی صحافی کم ولاگر عمران ریاض کو ابھی صرف دو دن ہوے ہیں کہ ایک طوفان بدتمیزی برپا ہے
کیا اس سلوک کے بعد تم باجوہ کو فاشسٹ کہنے میں حق بجانب ہوسکتے ہو یا ن لیگ کی حکومت کو ظالم کہہ سکتے ہو؟؟؟
زیادہ چانگریں مارو گے تو مجبورا اداروں کو سخت رویہ رکھنا پڑے گا ابھی بھی وقت ہے باز آجاو