SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
فرشتہ کہلانا بھی چاہتے ہیں تین بچیوں کی شادیوں اور تمام فرائض اور شادمانیوں سے فارغ ہو چکنے کے بعد اب وقت مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غلطیاں جو نا چاہتے ہوئے فرائض کی انجام دیہی کے دوران سرزد ہوئی تھیں انکا کفارہ دے دیا جائے۔
فرشتہ صفت (جبرئل ) جیسے جناب جاوید اقبال چیئرمین نیب اور دوسرے ججز اس ملک میں غلط ستارے امتیاز،ستارے جراعت تو بٹتے دیکھتے رہے مگر ان ملک دشمنوں سےانکے غلط کرتوتوں پر چشم پوشی کیوں کرتے رہے؟ یعنی آپ صاحبان (ججز) کے منہ پر ان ڈاکوؤں لٹیروں نے طمانچہ مارا ہے ،میرے تئیں یہ آپ ہی کا حق تھا جو آپ جیسوں کو بروقت ملنا چاہئے تھا ۔
آج ملک آپ جیسے حضرات کی اس غفلت اور طمع کی وجہ سے تباہ ہورہا ہے اسکے ذمہدار آپ جیسے اکثر بھیڑ کی کھال میں چھپے ججز اور وکیل ہیں جو بھیڑئے بنے ملک کے پنجر سے گوشت کی باقی ماندہ نشانیاں تک چبانے سے نہیں جھجھک رہے۔
فاروق نول جیسے بندے اور انکے کاروباری بمعہ انکی بیوی ( اگر ہیں ) تو ہر زمانے میں دنیا کے ہر کونے میں ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں جو حرام کی کمائی کمانے والے معززین کے لئے " نیم برانڈ " غم اور تفکرات سے فراری اشیاء دو تین ہزار روپے کی بجائے دو تین لاکھ میں فروخت کرتے ہیں ، یعنی تفکرات سے نجات "اسٹیٹس کو " کے لئے مہنگی اور چلتے پھرتوں کیلئے مہنگائی کا خیال رکھنا آپ ججز کی طرح انصاف کی امتیازی درجہ بندی کو ملحوض رکھتے ہیںَ
بد معاشوں چور ڈاکوؤں کی کھیپ میں چھپے بیٹھے اگر ججز بھی ہوں تو میں نواز شریف یا زرداری کو انکے حوصلوں کی داد دیتا ہوں جو اعلانیہ میڈیا کے سامنے انڈیا جھکاؤ موقف اور دوستی کہہ کر ملک دشمنی کررہے ہیں اور کہہ بھی رہے ہین ،جیسے زرداری کہا تھا (( اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ))۔
منافق خود تو جہنم واصل ہوتا ہی ہے مگر اپنے کردار کو چھپا کر سب کچھ لے ڈوبتا ہے۔
آج پاکستان اور اسکے بھوکے عوام سب سے پہلے ان فرشتہ صفت ججز سے اس ملک کو ڈبونے کا کفارہ مانگ رہے ہیں، جسٹس صاحب اپنی زندگی کی بجائے ملک کی زندگی پر قربان ہوکر دوسرے ججز کیلئے سبق پیچھے چھوڑ جائیں تاکہ ڈاکوؤں کے صفائے کا آغاز ہوسکے اور کفارہ دیکر واقعئ سچ مچ جاوید اقبال بن جائین۔

Last edited by a moderator: