?? - "یزید کو کافر مت بولو خطاء امام حسینؑ کی تھی"

Status
Not open for further replies.

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
حضرت حسین رضی الله نے وہی کیا جو امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا تقاضہ پورا کرنے کے لئے انہیں کرنا چاہے تھا
اور
علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے کیا کیا تھا؟
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
Haideriam

آپکی بات سے عموماً ہی اتفاق رہا ہے کہ آپکے بین دلائل اور ثبوتوں کے سامنے مخالفین کو ہمیشہ پچھاڑے کھاتے ہی دیکھا ہے لیکن آج آپ سے اختلاف کی جسارت کرتے ہوئے اتنا کہنا ہے کہ یزید بھی مسلمان تھا اور ویسا ہی مسلمان تھا جیسے مسلمان اُسکے اولون و سابقون تھے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مولا علی سے محبت حق اور باطل کی کسوٹی ہے. یہ ناصبی اور رافضی بدبخت لوگ ہیں
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
علماء نے منبر پر حق بیان کرنا شروع کردیا ھے ۔۔۔ بہت جلد شیعہ کفار کے کربلائ کاروبار کو بند کر دیا جائیگا ۔۔۔ آنے والی نسلیں حق کو جان لیں گی اور جھوٹ و کزب و داستان گوئ ھمیشہ کیلئے زمین بوس کردی جائیگی۔
اللہ تمام علماء کو حق بیان کرنے کی توفیق تھے اسیطرح۔ آمین
جن کے ہاں یزید مسلمان ہے اُنکے نزدیک شیعہ تو پکا کافر ہوگا

بہر حال
تیرے نظریات سے مکمل اختلاف کے باوجود تیری جرات اقرار قابل تحسین ہے کہ تم نے اپنے کروڑوں بھائیوں کے برعکس نقابِ منافقت پاڑ پوڑ کےحقیقی فرزندِ یزید ہونے کا اعلان کیا۔ "تمہارے لیے اس پُر مسرت موقع" پر دعا ہے کہ بہت جلد تم اپنے آقا و مولا یزید ابن معاویہ کے ساتھ محشور ہو اور تیرا خداوند تیری آتما کو یزید کے چرنوں میں سرنگوں فرمائے۔

اور
ہمارے رخسار شاہِ مدینہ و نجف علیہم السلام کے بچوں کی رہگزر بنیں۔
 
Last edited:

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
حضرت حسین رضی الله نے وہی کیا جو امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا تقاضہ پورا کرنے کے لئے انہیں کرنا چاہے تھا
انصاری صاحب، ڈاکٹر اسرا احمد کی "خلافۃ ڈاکٹرائن" کو متشکل کرنے کے لیے مجبوراً آپکو حسینیت کا رستہ اختیار کرنا پڑتا ہے ورنہ قلبی و فکری وابستگی کی بنا پر قیامِ خلافت کیلئے آپکا مرکز ہدایت سقیفہ بنی ساعدہ ہی ہے۔ عقائد، فقہ اور تعبیر دین کے اعتبار سے بھی آپ بنو امیہ کی ایجادات کو دین سمجھ کر عمل پیرا ہیں لیکن مسئلہ یہ درپیش ہے کہ ڈاکٹر اسرار نہ غیر ریاستی جہاد کا قائل تھا نہ پارلیمانی سیاست پر اُسکا یقین تھا۔ عوامی تائید بھی قلیل تھی کہ بیعت کی بنیاد پر خلیفہ بننے کا اعلان نہیں کر سکتا تھا۔ لے دے کے ایک رستہ بچتا ہے حسین ابن علی علیہ السلام کیطرح سربکف ہو کر نکل پڑو (بقول ڈاکٹر اسرار پاکستان جیسے ملک میں اسلامی انقلاب برپا کرنے کیلئے یہ نتیجہ خیز حل ہے)۔

نوٹ: ناچیز نے ان چار سطروں میں جو نتائج پیش کیے ہیں وہ ڈاکٹر اسرار احمد سے ملاقاتوں، اُسکے لیکچرز اور تنظیم اسلامی کے لٹریچر کے مطالعہ کے بعد اخذ کیے گئے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خود دیہاتی عورتوں کی طرح تو اے تو او کرتے رہتے ہیں اور دوسروں کی حسینیت کے مشورے

آپ کا کیا اعتبار آپ قرآن مجید میں لفظ شیعہ دیکھ دیکھا کر بھی اخذ کر لیتے ہیں​
 
Status
Not open for further replies.