یزید پھر جیت گیا ۔۔حسین پھر ہار گیا۔۔

Batman1

Councller (250+ posts)

مضمون کا عنوان کسی طرح سے بھی مناسب نہیں ہے

Paindo ji, tuhaada naa tay Paindo hay per mentally tussi sub thon uggay o. MashaAllah. You are right. Unwaan change hona chahiye. Hussain Kabhee bhi NAHI haara, logon. (by the way, I am not a shia, pure Sunni Alhamdullilah).
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Paindo ji, tuhaada naa tay Paindo hay per mentally tussi sub thon uggay o. MashaAllah. You are right. Unwaan change hona chahiye. Hussain Kabhee bhi NAHI haara, logon. (by the way, I am not a shia, pure Sunni Alhamdullilah).

I am neither shia nor sunny proud to be a Muslim
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوریت کی جنگ میں جس کی جیت ہو حضرت حسین کی ہار ہی ہو گی کیونکہ حضرت حیسن کی جنگ خلافت کے لئے تھی. جمہوری نظام جتنا بھی چاہے دودھ سے نہا لے ظالم ہی رہے گا
 

ash65

Politcal Worker (100+ posts)
In last long march of Qadri.....I think then Yazeeds were...ch brothers and so on.....but now they are with Husaain???
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
jah!lo............. Imam hussain (RTA) came with his family....... where is Qadri and IK family?.......tum logon per lan@t ho aisay logon ko Imam Hussain (RTA) say compare karnay per
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
میں عمران کا حامی نہیں ، میں قادری صاحب کا بھی مرید نہیں لیکن میں ایک عام پاکستانی ہوں اپنے جیسوں کو اور ماؤں بہنوں کو ذلیل ہوتے دیکھ کر بہت دکھ ہوا

سب سے زیادہ افسوس جماعت اسلامی پر ہوا جو یہ تو کہتی ہے انتخابات میں دھاندلی ہی ہے لیکن تحریک میں ساتھ نہیں دیتی. ان سے اچھی تو متحدہ رہی جس نے بارہا لفظی اور بیانی طور پر حکومت کو تنبیہ کی کے وہ انتہائی اقدامات سے باز رہے جماعت اسلامی والوں تاریخ تم کو میر جعفر اور میر صادق کی طرح ہمیشہ یاد رکھے گی .



جناب والا جماعت اسلامى پر تنقيد مت کرىں ان کا ہميشہ سے منافقانہ طرز عمل رہا ہے جلسوں مىں اسى نظام کو گالياں ديتے نظر آتے ہيں اور اسمبلى ميں جا کر اسى نظام کے حق ميں ووٹ ديتے ہيں آپ عملى منافقين پر تنقيد نہ کريں ان سے اور کس چيز کى اميد کى جاسکتى ہے ان کے وزيروں کو گاڑى ميں آتے جاتے ديکھ لو تمھيں پتہ چل جائے گا کہ غريبوں اور انقلاب کى باتىں کرنے والے کس آن بان سے زندگى گزار رہے ہيں
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
جمہوریت کی جنگ میں جس کی جیت ہو حضرت حسین کی ہار ہی ہو گی کیونکہ حضرت حیسن کی جنگ خلافت کے لئے تھی. جمہوری نظام جتنا بھی چاہے دودھ سے نہا لے ظالم ہی رہے گا


لکھنے سے پہلے سوچ لیں کیا لکھنے جا رہے ہیں


حسین کی ہار نہ کبھی ہوئی تھی اور نہ ہو سکتی ہے
اور موجودہ صورتحال کا کسی کو اختیار نہیں
کہ کربلا کے واقعہ سے موازنہ کرے، یہ وقت برا ہے مگر
کربلا کا واقعہ اس سے کہیں لرزا خیز ہے اس کا اور اس
وقت کا کوئی موازنہ ہی نہیں، اور حسین کبھی نہیں ہارے تھے
اور ایسا کبھی نہیں ہو سکتا


صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ................ رضی اللہ تعالی عنہ


وہ تو دین ہیں یہ یقین کہے بڑے مرتبے ہیں حسین کے
میرے مصطفے کے ہیں لاڈلے بڑے مرتبے ہیں حسین کے