یتیم جماعت اسلامی

vvaqar

Senator (1k+ posts)

اطلاع عام
جماعت نے اگر دوبارہ پی ٹی آئی کے ساتھ الحاق کیا تو بقول سراج کے انہیں یتیم سمجھا جائے
شکریہ

644.png

https://e.jang.com.pk/07-24-2018/pindi/pic.asp?picname=644.png
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس جولائی کا پیغام
ہر بد عنوان جماعت کے ہر بد عنوان امید وار کو مسترد کر دیا جائے ،بحیثت مسلمان ووٹ کی گواہی صرف الله کے نام پر ہر اس دیانت دار ،نیک ،محب وطن فرد پر دی جائے جس کو اسلام اور پاکستان سے محبت ہے

خاندانی سیاست ، لسانیت ،شخصیت ،قومیت ،فرقہ واریت کے بتوں کو پاش پاش کرنے کا وقت ہے اور ان کے خلاف یہ ووٹ دیکر اس فرض کو پورا کیا جائے

ملکی مفادات سے کھیلنے والوں اور غیر ملکی ایجنڈے کو پورا کرنے والوں سے نجات کا وقت ہے

اس لئے آج ان سارے بتوں کو اپنی ووٹ کی طاقت سے ختم کر کے اپنی اسلام اور پاکستان سے محبت کے اظہار کا موقعہ ہے
غیر ملکی پاکستان دشمن مافیا ، اس ملک میں موجود ان کے ایجنٹ پاکستان کے وجود کے منکر ہیں ،ان کی پاکستان دشمن سیاست کو ختم کرنے کا وقت ہے

اب سب بتوں سے نجات حاصل کر نے کیلئے ،ہلکے ہو یا بوجھل ، باہر نکل کر ، ووٹ ڈال کر اپنی غیرت ایمانی کا ثبوت دیں

آفاق چودھری
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اطلاع عام
جماعت نے اگر دوبارہ پی ٹی آئی کے ساتھ الحاق کیا تو بقول سراج کے انہیں یتیم سمجھا جائے
شکریہ

644.png

https://e.jang.com.pk/07-24-2018/pindi/pic.asp?picname=644.png

الحاق تحریک انصاف پی پی پی سے کرے گی ، زرداری نے تحریک انصاف پر سرمایہ کاری کی ہے ،آخر تریسٹھ بندے کس مقصد کیلئے تحریک انصاف میں گئے ؟
ایک مثال سینیٹ الیکشن میں سامنے آ چکی جب بیس نظریاتی لوگ پیسے کی خاطر بک گئے ، لوٹے کس کھیت کی مولی ہیں جو نہیں بکیں گے
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟
 
T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
iss ch.. ki shakal dekho carton ka putar chokidar banay ki oqat hai chal para hai minster banay ... mein eik raat mein pakistan ka chakar lagaya karon ga .. chokidar ka putar
 
pak-pak

را کے ساتھ عمران کا حلال اتحاد
سکھر کی کارنر میٹنگ میں عامر خان نے تحریک انصاف سے سیٹ آیڈجسمنٹ کرلی قومی کی سیٹ کے لئیے بلے پر اور صوبائی کی پتنگ پر مہر لگانے کی ہدایت کردی پوری ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کے اس دفع ووٹ ملنے سے پہلے ہی بیچ دیا گیا ہے۔
 
wamufti

Senator (1k+ posts)

الحاق تحریک انصاف پی پی پی سے کرے گی ، زرداری نے تحریک انصاف پر سرمایہ کاری کی ہے ،آخر تریسٹھ بندے کس مقصد کیلئے تحریک انصاف میں گئے ؟
ایک مثال سینیٹ الیکشن میں سامنے آ چکی جب بیس نظریاتی لوگ پیسے کی خاطر بک گئے ، لوٹے کس کھیت کی مولی ہیں جو نہیں بکیں گے

Afaq Ch sb - PMLN se alliance kerne se pehle soch lejiega
1) Khatme Nabuwat or Namoos e Risalat ke paasdari ka ehd kia he aap ne - kia app sirf politics k liye alliance ker le ge un logo se - jinho ne law he change ker dia tha. Bataya aur shor machaya bhi tu kis ne JI/MMA - nahi janab Sh Rasheed ne?
2 ) Indian Army general na kaha he " We had invested in Nawaz Sharif"
3) PMLN / PPP ne pura mulk kha lia - in ko support kerna aur in ke saath alliance kerna ghadari se kam nahi

NOTE: Mera PTI per zor tu nahi chalta - na he me koi wages per un ko support ker raha hoon. Itna zaroor kehta hoon. Ager PTI/ IK ne PMLN aur PPP ke saath alliance kia tu me lanat bejho ga aur support chor do ga. Aap se bhi yahi tawako rakho ? JI/MMA alliance banati he PMLN/PPP se tu kia aap bhi lanat bejhe ge JI/MMA per aur support nahi kare ge.

Sub se pehle musalman, phir Pakistan

Umeed he neutral jawab nahi ai ga.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)

را کے ساتھ عمران کا حلال اتحاد
سکھر کی کارنر میٹنگ میں عامر خان نے تحریک انصاف سے سیٹ آیڈجسمنٹ کرلی قومی کی سیٹ کے لئیے بلے پر اور صوبائی کی پتنگ پر مہر لگانے کی ہدایت کردی پوری ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کے اس دفع ووٹ ملنے سے پہلے ہی بیچ دیا گیا ہے۔

37788745_1815702008506830_8825798179963273216_n.jpg

37724628_1815702078506823_2720814490131103744_n.jpg

37425266_1815702165173481_5358280166311198720_n.jpg

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Afaq Ch sb - PMLN se alliance kerne se pehle soch lejiega
1) Khatme Nabuwat or Namoos e Risalat ke paasdari ka ehd kia he aap ne - kia app sirf politics k liye alliance ker le ge un logo se - jinho ne law he change ker dia tha. Bataya aur shor machaya bhi tu kis ne JI/MMA - nahi janab Sh Rasheed ne?
2 ) Indian Army general na kaha he " We had invested in Nawaz Sharif"
3) PMLN / PPP ne pura mulk kha lia - in ko support kerna aur in ke saath alliance kerna ghadari se kam nahi

NOTE: Mera PTI per zor tu nahi chalta - na he me koi wages per un ko support ker raha hoon. Itna zaroor kehta hoon. Ager PTI/ IK ne PMLN aur PPP ke saath alliance kia tu me lanat bejho ga aur support chor do ga. Aap se bhi yahi tawako rakho ? JI/MMA alliance banati he PMLN/PPP se tu kia aap bhi lanat bejhe ge JI/MMA per aur support nahi kare ge.

Sub se pehle musalman, phir Pakistan

Umeed he neutral jawab nahi ai ga.

میں نہیں جانتا کل کیا نتیجہ آئے گا ،کون اکثریت لے گا ، لیکن ایک بات ضرور ہے ،اکثریت کسی کو نہ ملی تو مخلوط حکومت بنے گی ،لیکن میری ذاتی رائے میں ختم نبوت پر سودا کرنے والے کسی طور بھی اس لائق نہیں کہ ان سے اتحاد کیا جائے ، جماعت اسلامی ،کے ساتھ لفظ اسلامی ،اب ساری طاقتوں کو کھٹکتا ہے ، فضل الرحمان کی سوچ پر مجھے پہلے بھی یقین نہیں تھا اب بھی نہیں ہے کیا کرے گا ، چونکہ ایک اتحاد ہے ،دوسری جماعتوں کے اتنے ووٹ نہیں ہیں لہٰذا ان کا اثر بھی اتنا نہیں ہے

جیسے ساجد میر اور انس نورانی نے سعد رفیق کے حلقے میں ان کی حمایت کر دی ، یہ بد قسمتی ہے ، اس کے مقابلے میں سارا دین بیزار طبقہ اکھٹا ہے ،تحریک انصاف /پی پی پی /نون لیگ ،یہ ایک ہو جائیں گے ، مجلس عمل نے جہاں جہاں کمزور امید وار تھے ان کو بیٹھا دیا ہے ،لیکن مقامی طور پر کسی کی حمایت نہیں کی ،ان حلقوں پر وسائل اور محنت کی جا رہی ہے جہاں امکان زیادہ ہیں

الله نے چاہا تو خیبر میں ضرور حکومت بنا سکیں گے ، پچھلی حکومت میں فضل الرحمان کی بھر پور کوشش کے جماعت نے حکومت میں اس کا ساتھ نہیں دیا اور تحریک انصاف کے ساتھ اپنے اتحاد اور وعدے کو آخری وقت تک نبھایا ، باوجود بہت سے مسائل تھے ، اب حالات مختلف ہیں ، تحریک انصاف میں روشن خیال لابی کا قبضہ ہے اور اس اتحاد کی ناکامی کا سبب بھی یہ ہی وجہ ہے ،اس سارے دور میں عمران خان کی خاموشی بھی اس بات کا اظہار تھا کہ معاملات مزید نہیں چل سکیں گے ، جب تحریک انصاف نے ان ہی جماعتوں کا سارا گند اکھٹا کر لیا ہے تو پھر تینوں ایک ہو گئے ،لہٰذا تبدیلی یہ ہی ہوگی کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خواہش کی تکمیل جس کے لئے یہ سب کچھ ڈرامہ ہوا
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
سوال: کیا ایم ایم اے الیکشن جیت کر ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی , پاکستان پر انڈیا میں دہشت گردی کا الزام لگانے، کرپشن پر سزا پانے اور پاکستان کو معاشی تباہی تک پہنچانے والی نون کے ساتھ اتحاد کرے گی؟
keray gi ;)
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
یہ منافق مولبی اتحاد (ایم ایم اے) پتہ نہیں ابھی تک کونسی احمقوں کی جنت میں رھ
رھے ہیں۔ بائیس کروڑ عوام(سواۓ چند ایک گمراہ نادان بھٹکے ہوۓ دوستوں کے) اچھی طرح جانتی ہےکہ اس بنارسی ٹھگ ٹولے کا ایجنڈا اسلام کے نام پر چند سیٹیں لے کر اقتدار میں آنے والی کسی بھی جماعت کی (کشتی میں سواری) حکومت سے چند ھڈیوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
تاریخ شاھد ہے ورنہ
اسلام کے نام پر دنگا فساد اور انتشار کےعلاوہ ان کےکریڈٹ پر کچھ نہیں ملے گا۔
نوٹ
کسی بھی جماعتیے سے اس پر بحث کرنا ۔ بھینس کے آگے بین بجانا یا دیوار سے سر ٹکرا لینا بہتر ہے
 
Last edited: