Niazbrohi
Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1538863064291987457
یہ ہیں پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہیں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 235 روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mIGbxmM.jpg
Last edited by a moderator: