Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہیں منصور علی خان ۔۔ جو ق لیگ سے اتحاد پر روزانہ عمران خان کا وہ کلپ چلاتے رہے جس میں عمران خان نے پرویز الٰہی کو ڈاکو کہا تھا۔۔ آج مریم نواز اور بلاول ایک ہوئے ہیں تو بجائے ان کے ماضی کے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن کےا الزامات، سڑکوں پر گھسیٹنے کے کلپ چلانے کے عمران خان کو مشورہ دے رہے ہیں کہ عمران خان ملک کی خاطر مریم نواز اور بلاول سے اتحاد کرلیں ۔
دوسرے لفظوں میں عمران خان ان دونوں جماعتوں کے کرپشن کیسز پر مٹی ڈال دیں۔ منصور علی خان کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ دونوں جماعتیں کپتان کی حکومت گرانے کیلئے ایک ہوجائیں عمران خان کڑوی گولی نگل لیں اور انہیں اپنے ساتھ میز پر بٹھالیں اور معاشی مسائل کا حل تلاش کریں
فریجوں والے منصور علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پیپلزپارٹی اور ن لیگ زہر لگتی ہیں۔ عمران خان اگر نریندرمودی سے بات کرسکتے ہیں تو اپوزیشن سے کیوں نہیں

https://twitter.com/x/status/1129815100041379840
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YZN8JoC.jpg
Last edited by a moderator: