shamsheer

Senator (1k+ posts)
یا اللہ ہمیں معاف فرما.ہمیں اس نفاق کے روگ سے نجات دلا دے. جو غلطی ہمارے بڑوں سے ہوئی اس کے عذاب سے ہمیں دور فرما.ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. تیرے علاوہ ہمارا مدد گار کوئی نہیں. جس کی بربادی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور جس کو آپ کی رحمت اپنے آغوش میں لے لے اسے کوئی گزند نہیں پہنچا سکتا.ہمیں پھر سے ایک امّت بنادے. ہمارے دلوں میں جو نفرت کا زہر ہے اسے اپنی رحمت سے دور فرما. ہم میں اتنی ہمت اور فراست عطا فرما کے ہم ا اپنے ملک میں تیرے دین کے غلبے کے لیے کوشش کرسکیں. ہم میں سے بیشتر یہی چاہتے ہیں. اپنی تمام تر نافرمانی کے باوجود چاہتے ہیں.آپ کی رحمت ہماری نافرمانی سے بڑھ کر ہے.ہمیں پھر سے بھائی بنا دے.
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
یا اللہ ہمیں معاف فرما.ہمیں اس نفاق کے روگ سے نجات دلا دے. جو غلطی ہمارے بڑوں سے ہوئی اس کے عذاب سے ہمیں دور فرما.ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. تیرے علاوہ ہمارا مدد گار کوئی نہیں. جس کی بربادی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور جس کو آپ کی رحمت اپنے آغوش میں لے لے اسے کوئی گزند نہیں پہنچا سکتا.ہمیں پھر سے ایک امّت بنادے. ہمارے دلوں میں جو نفرت کا زہر ہے اسے اپنی رحمت سے دور فرما. ہم میں اتنی ہمت اور فراست عطا فرما کے ہم ا اپنے ملک میں تیرے دین کے غلبے کے لیے کوشش کرسکیں. ہم میں سے بیشتر یہی چاہتے ہیں. اپنی تمام تر نافرمانی کے باوجود چاہتے ہیں.آپ کی رحمت ہماری نافرمانی سے بڑھ کر نہیں ہے.ہمیں پھر سے بھائی بنا دے.

Ameen! Jazak'Allah Khair.

May Allah (SWT) forgive our sins. And Protect us from the Test which we ourselves have brought on us due to our wrong doings. Whatever we are, we are from the ummah of YOUR(SWT)'s most cherished and the Final Messenger PBUH. And verily YOUR (SWT) Kindness have no limits and YOU (SWT) are all FORGIVING.
 
Last edited:

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
No one can be rewarded by just praying for Allah Kindness and doing against the education of Allah which he conveyed through his Messengers to mankind. If prayers could solve the Muslims problem then no Muslim should be in such a grave situation as Muslim Ummah indulged now a day. Please follow the teaching of Islam and ask for Allah blessing otherwise no future for Muslims in this world.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
یا اللہ ہمیں معاف فرما.ہمیں اس نفاق کے روگ سے نجات دلا دے. جو غلطی ہمارے بڑوں سے ہوئی اس کے عذاب سے ہمیں دور فرما.ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. تیرے علاوہ ہمارا مدد گار کوئی نہیں. جس کی بربادی کا فیصلہ آپ نے کرلیا اسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور جس کو آپ کی رحمت اپنے آغوش میں لے لے اسے کوئی گزند نہیں پہنچا سکتا.ہمیں پھر سے ایک امّت بنادے. ہمارے دلوں میں جو نفرت کا زہر ہے اسے اپنی رحمت سے دور فرما. ہم میں اتنی ہمت اور فراست عطا فرما کے ہم ا اپنے ملک میں تیرے دین کے غلبے کے لیے کوشش کرسکیں. ہم میں سے بیشتر یہی چاہتے ہیں. اپنی تمام تر نافرمانی کے باوجود چاہتے ہیں.آپ کی رحمت ہماری نافرمانی سے بڑھ کر ہے.ہمیں پھر سے بھائی بنا دے.
Aameen.
Jazak Allah Khair
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ahmad_nadeem_qasmi_-_nazam_-_khuda_karay_keh_mere_arz_e_paak_pay_utray.jpg