esakhelvi
Minister (2k+ posts)
ایم کیو ایم کے محمد انور نام کا ایک بندہ کا ٹویٹ نظروں کے سامنے سے گزرا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ لاکھوں لوگ ہے کوئی پابندی نہیں لگا سکتا ۔کیوں جناب اپ لوگ غدار میں اس خد تک تو گئے جن کا ساری دنیا کو پتہ ہے لیکن دلیر کب سے بن گے ہوں کیونکہ میر جعفر اور میر صادق تو تاریخ میں غداروں کی نسبت سے مشہور ہیں ۔دلیری کی اوصاف کی وجہ سے تو صرف اورصرف ٹیپو سلطان کو وجہ شہرت ہیں ۔واہ میر ے مولا اگر اپکی جانب سے ان غدارو ں کی پکڑ نہ ہوتی اور یہ کام پاکستان میں کام کرنے والی جمہوریت کے راگ ناپنے والی حکومتوں کا کام ہوتا تو میرے خیال میں ایک ہزار سال میں بھی یہ ممکن نہ تھا کہ کوئی لوہار کاحکمران بیٹا ۔یا ایک بدکردار سینما کے کاروبار سے لیکر پاکستان کا حکمران تک کا سفر کرنے والے سے تو یہ کام نہ ممکن ہی نہیں بلکہ انکا پرٹنر بنانے کا ڈر تھا ۔اے میرے اللہ مجھے اپ پہ یقین کامل ہے ۔کہ اس عرض وطن کی حفاظت بھی تو ان سے ہی کرے گا جن کے دامن پر بھی اس وطن کے بدلے میں کچھ اچھی یادیں نہیں۔لیکن اللہ ہم یہ بھی مانتے ہیں کہ انسان غلطی کا پتلاہیں وطن کے بیٹوں میں سے کچھ ہوسکتے ہیں اچھے نہ ہوں لیکن وطن عزیز پہ گرزے ہر حکمران سے اپ کے یہ بیٹے اچھے ہیں کہ اگر ان کہ دامن پہ کچھ داغ ہیں تو وطن پر مرمٹنے والے بھی یہی ہیں ۔انشاللہ نیا پاکستان بہت جلد بنے گا جس میں قصائیوں کی کوئی جگہ نہ ہوگی کراچی میں لوگ عید قربان پر جانورذبح کرنے کیعبد کال مسجد کے مولوی کو دے یا اس پاس کے پڑوسی کو کوئی ان کو ٹوکنے والا نہیں رہے گا۔یا اللہ جب اتنی بڑے بڑے کام اپ ہمارے لیے کر رہے تو یا اللہ ایک چھوٹا سا کاکام اور بھی کرلیں کہ کہ ہم پہ جو غلام قوم کا لیبل چسپا ہے ان کو ہٹانے کیساتھ ساتھ ہم سے غلام حکمرانوں کی نئی نسل جو کہ اپ مارکیٹ میں نکلنے کے لیے تیا ر کھڑی ہیں ان کو بھی تو اٹھا لے۔کہ پھر ہم کو کتابوں میں بھی نہ بھٹو زندہ ہے کہ کہانی ملے نہ ہی شریف بادشاہوں کی نئی نسل کی 150 سالہ بادشاہی کی تاریح ملے یا اللہ بہت ہوگیا اب بس ایک ہی باری میں سب کو اٹھا لے
Last edited by a moderator: