یا الله ! ہمیں آزادی دے دے - آمین

maksyed

Siasat.pk - Blogger
538693_10150844012057479_1358975369_n.jpg


69968b7ad30599e7143e0c3e445cefc7.png
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے