@_pakistan @khurram_id jesay besharam logo ki waja se hi zardari abhi tak kursi pe hai.is jesay supporter har jaga apna mafad dekhtey hain.
Tumhara masla kiya hai bhai... abhi tak teen post bhi porae nahi howae kh fatwaw dena shuro ho gye ho
Is Zalim ko to 64 se pehle hi marr jana chahiye.
زرداری پاکستانی قوم پر اللہ تعالی کی طرف سے سزا کے طور پر مسلط کیا گیا ہے۔جناب میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں یہ انسان الله کا عذاب
جب تک سزا ختم نہیں ہوتی، یہ اس قوم پر مسلط رہے گا۔
اور سزا تب ہی ختم ہو گی جب یہ قوم اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگے گی
ہی ہے جیسے بخت نصر یہودیوں کے لیے عذاب بن کر آیا تھا اور
بجاےاسکے کہ ہم زرداری ملعون کی موت کی دعا مانگیں یہ زیادہ بہتر ہوگا کے ہم اپنے اپنے اندر کے زرداری کو ماریں اورالله سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اچھائی کی ترغیب اور برائی کی روک تھام کریں