BrotherKantu
Chief Minister (5k+ posts)
اے الله تیرا شکر ہے
تونے پاکستان کے غریبوں کی سن لی ہے.
ان لوگوں کی سن لی ہے جو دن رات حلال کی روزی کی خاطر محنت کرنے کے باوجود اپنے بچوں کو بھوک سے نا بچا سکے
اے الله تیرا شکر ہے تیس سال بعد مملکت پاکستان سے بدماشوں کا خاتمہ ہو گا.
اے الله تیرا شکر ہے تو نے ان سب نوجوانوں کی سن لی جو محنت کرنے اور اتنا پڑھنے کے باوجود نوکری کے لئے سفارش نہ ڈھونڈ
سکے اور ایم اے بی اے ہوتے ہوے پیلی ٹیکسی چلانے پر مجبور کر دیے گئے
اے الله تیرا شکر ہے تو نے ان ماؤں کی سن لی جنہوں نے ہسپتالوں کے برآمدوں میں جان دے دی.
اے الله تیرا شکر ہے
اے الله تیرا شکر ہے
اے الله تیرا شکر ہے
.

- Featured Thumbs
- http://sadeghain.net/Image/Article/anaface.ir-alhamdo-lellah.png