USTADBONA
Senator (1k+ posts)
کلثوم نواز جلا وطنی کے دنوں میں روضہ رسولؐ پر بیٹھ کرکہتی تھیں‘ پاکستان کی سیاست بہت گندی ہے اور وہ نہ صرف سیاست سے آئندہ دور رہیں گی‘ بلکہ اپنے بچوں کو بھی اس گند میں نہیں پڑنے دیں گی۔ اقتدار کی لالچ بھی کیا بلا ہے کہ اب نہ صرف بیماری کے باوجود خود الیکشن لڑ رہی ہیں‘ بلکہ جن بچوں کو سیاست میں نہ آنے کی قسمیں دیتی تھیں‘ وہ ان کی بیماری کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xM63bYd.jpg
Last edited by a moderator: